Abdul Wahab

Abdul Wahab زندگی میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیجیے پھر دیکھئے
بات میں اثر اور دعاؤں میں قبولیت کیسے آتی ہے

28/07/2026

منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے

22/07/2026

میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے
کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی
جب تک وہ خود ہار نہ مان لے

20/07/2026
20/07/2026

قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں
جو سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر نہیں چل سکتی

18/07/2026

صفا مروہ کی دوڑ ماشاءاللہ خوبصورت مناظر

17/07/2026

یا اللہ فلسطین کی بہن بھائیوں کی مدد فرما اے اللہ اپنے غیبی مدد فرما یا اللہ ہم سب کچھ دیکھ کر بھی ہم کچھ نہیں کر سکتے اپنے غیب سے ان لوگوں کی مدد فرما یا اللہ ان بہن بھائیوں کی سسکیوں کا واسطہ ہے تمہیں یا اللہ اپنے محبوب کے صدقے ان لوگوں کی مدد فرما امین ثم امین🕋☝️🤲☝️

17/07/2026

ایک منٹ کا ڈاکٹر اسرار احمد کا بیان

16/07/2026

ووٹ اور سپورٹ جس کی دل چاہے کریں لیکن اخلاق سے کام لیں
آپ کا اخلاق آپ کی پارٹی کو نہیں بلکہ ماں باپ کی تربیت ظاہر کرتا ہے

Address

Jeddah

Telephone

+966566110755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category