Ibn Jeelani & Chitral

Ibn Jeelani & Chitral About Chitral Culture & Tourism Areas This Page is just about Chitral Tradition and Beautiful views.

09/01/2026

ایک بار ضرور سنیں
بہت پیاری آواز میں تلاوت کلام

03/03/2025

Habibti Talking to herself 😁😄😅🤣😂🤣

31/08/2024

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟

۔
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟

ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔😌

19/08/2024

بلّی 🐱 سے بچہ گُم ہوگیا تھا جب ملا تو ماں نے ڈانٹا پھر چماٹ مار کر ساتھ لے گئی ۔

"ماں انسان کی ہو یا جانور کی ۔ سٹائل ایک ہی رہتا ہے ۔"

14/08/2024

سلیقہ جن کو سکھا یا تھا ،
ہم نے چلنے کا۔
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے ہیں۔
،،،

دوستو بتاؤ کون کون متفق ہوَ۔؀
10/08/2024

دوستو بتاؤ کون کون متفق ہوَ۔؀

ہم اندھیروں میں جی رہے ہیں ۔
09/08/2024

ہم اندھیروں میں جی رہے ہیں ۔

01/08/2024

I gained 53 followers, created 17 posts and received 64 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

4 سال پرانی تصویر جب القریات میں ہوا کرتے تھے۔
17/07/2024

4 سال پرانی تصویر جب القریات میں ہوا کرتے تھے۔

الطائف سعودیہ
17/07/2024

الطائف سعودیہ

Address

Sultan Street
Al Qunfudhah
33233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn Jeelani & Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibn Jeelani & Chitral:

Share

Category