Heart Healer

Heart Healer YouTuber / writer " Editer photographer/videographer We are here to make you feel better

اسلام آباد پنڈی والے پانی کی بوتلیں اور کولر بھر کر گلی میں رکھ دیں اور کھانے پینے کی اشیاء بھی قافلے کو مہیا کرو۔تمام د...
05/10/2024

اسلام آباد پنڈی والے پانی کی بوتلیں اور کولر بھر کر گلی میں رکھ دیں اور کھانے پینے کی اشیاء بھی قافلے کو مہیا کرو۔تمام دوست۔ آج آپ کی چھوٹی چھوٹی مدد بہت اہم ہے۔!!

Amazing voice two sisters
22/07/2023

Amazing voice two sisters

جب اللہ تعالٰی نے کسی کی  جان  نکالنے کی جگہ سمندر کے   نیچے 4000 فٹ مقرر  کی ہو تو بندہ خود پندرہ کروڑ خرچ کر کے  نیچے ...
23/06/2023

جب اللہ تعالٰی نے کسی کی جان نکالنے کی جگہ سمندر کے نیچے 4000 فٹ مقرر کی ہو تو بندہ خود پندرہ کروڑ خرچ کر کے نیچے پہنچ جاتا ہے

Mission- Haya's Husband 😁
23/06/2023

Mission- Haya's Husband 😁




اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
19/06/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

300 بدقسمت پاکستانی.. یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں. پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیںیہ طبقاتی نظ...
19/06/2023

300 بدقسمت پاکستانی..
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں. پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں

حرم شریف 🕋 گرمی کی شدت کے پیش نظر مطاف میں آج جمعہ سے پہلے حاجیوں کے درمیان اسپیشل چھتریاں تقسیم کی جا رہی ہیں 16 جون 20...
16/06/2023

حرم شریف 🕋 گرمی کی شدت کے پیش نظر مطاف میں آج جمعہ سے پہلے حاجیوں کے درمیان اسپیشل چھتریاں تقسیم کی جا رہی ہیں 16 جون 2023م

جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جبہمارے حصے میں آپ ﷺ کاہونا افضل ٹھہرا❤😍 محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️
09/06/2023

جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جب
ہمارے حصے میں آپ ﷺ کاہونا افضل ٹھہرا❤😍
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️

🥀قرآن کہتا ہے... ♡ *وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○* اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ! آپ خوش ہو جائیں گے___...
30/05/2023

🥀
قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*

اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___♥️

View from top of   al-nour...
05/05/2023

View from top of al-nour...

اللہ آکبر مکہ مکرمہ کی رونق پھر سے بحال اللہ پاک کا شکر ہے۔آج جمعہ مبارک کی رونق ماشاء الله
28/01/2022

اللہ آکبر مکہ مکرمہ کی رونق پھر سے بحال اللہ پاک کا شکر ہے۔آج جمعہ مبارک کی رونق ماشاء الله

26/01/2022

Address

Al Qunfudhah

Telephone

+966581917762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Healer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share