MY WORLD

MY WORLD Phuto ghraper

03/01/2026

31/12/2025

21/12/2025

اگر عمران خان خود بھی آ کے بول دے کہ میں نے کرپشن کی ہے
ہم نہیں مانیں گے 🥰

20/12/2025
09/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

جسے سکونِ قلب حاصل ہو جائے اسکی زندگی میں نہ شکوہ رہتا ہے نہ تقاضا ،
وہ نہ خدا کا گلہ مخلوق کے سامنے کرتا ہے
نہ مخلوق کی شکایت خدا کے سامنے ،
وہ نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے ،
نہ موت سے __
وہ ہر حال میں راضی رہتا ہے ۔
پُرسکون انسان مقامِ صبر کو بھی مقامِ شکر بنا دیتا ہے۔
اورزندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسکون رہتے ہیں
جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہیں ۔
اللہ پاک سبکو دنیاوآخرت کی سب برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔

07/12/2025

کیاواقعی پی ٹی آئی پرپابندی لگنےوالی ہے؟شیرافضل مروت نےواضح کردیا۔۔۔۔۔
.

07/12/2025

اپنی بھوک پر اتنا قابو رکھیں کہ دوسروں کی خوشیاں کھانے کی نوبت نہ اجائے ۔
💯

05/12/2025

اگر عمران خان امریکہ کو معدنیات بیچ رہے ہوتے، ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لئے نامزد کر رہے ہوتے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہے ہوتے، سکولوں اور یونیورسٹیوں سے قرآن کی تعلیم ختم کر رہے ہوتے، مسجدوں کو شہید کر رہے ہوتے، شراب کو کھلم کھلا فروخت کرنے کی اجازت دی ہوتی، افغانستان طالبان حکومت کو دشمن قرار دے رہے ہوتے اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو گرفتار کر رہے ہوتے، تو یقیناً جماعت اسلامی، ٹی ایل پی، مولانا فضل الرحمن اور دیگر مذہبی جماعتیں ملک بھر میں طوفان برپا کر چکی ہوتیں۔ سڑکیں بند، ہڑتالیں، جلوس اور فتووں کا سلسلہ جاری ہوتا اور عمران خان کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے کی باتیں عروج پر ہوتیں۔ مگر آج جب یہ سب کچھ حقیقت میں ہو رہا ہے تو یہ تمام مذہبی پارٹیاں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں جو ان کے دوہرے معیار، سیاسی مصلحتوں اور اسلام کی چھتری تلے اقتدار کرسی کی لالچ کو عیاں کرتا ہے۔.!!

04/12/2025

"‏سب سے قیمتی نیکی کسی کا راز ایسے محفوظ رکھنا جیسے وہ آپ کے پاس تھا ہی نہیں."

Address

Abha

Telephone

+966532368958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MY WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MY WORLD:

Share