Discover Kashmir

Discover Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Kashmir, Uk, Abha.

وادیِ بناہ، کھوئیرٹہ آزاد کشمیر کی دلکش وادیوں، سرسبز پہاڑوں اور قدرتی حسن کو قریب سے دیکھنے کے لیے ابھی ہمارا پیج Discover Kashmir فالو کریں اور جنت نظیر مناظر سے روزانہ لطف اٹھائیں۔

..... ؟
17/06/2026

..... ؟

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مزاکرات سے قبل ان اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے
17/06/2026

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مزاکرات سے قبل ان اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے

راولاکوٹ"موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا!"بارش ہو یا سخت موسم، خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان اپنے 38 نکاتی چارٹر آ...
17/06/2026

راولاکوٹ
"موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا!"
بارش ہو یا سخت موسم، خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان اپنے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے ثابت قدم اور پُرامن انداز میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ حوصلہ، اتحاد اور عوامی عزم کی ایک زندہ مثال ہے۔

16/06/2026

*نوازشریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر کل لاہور میں اجلاس طلب کر لیا*

اجلاس میں شاہ غلام قادر ، راجہ فاروق حیدر ، طارق فاروق اور مشتاق منہاس شریک ہونگے
وفاقی وزراء اور مرکزی رہنماء بھی مدعو، اہم فیصلے متوقع

السلام علیکم!موجودہ حالات میں دو خدشات ہیں: اگر تحریک پیچھے ہٹتی ہے تو سخت کریک ڈاؤن اور آوازوں کو دبانے کا خطرہ، اور اگ...
15/06/2026

السلام علیکم!

موجودہ حالات میں دو خدشات ہیں: اگر تحریک پیچھے ہٹتی ہے تو سخت کریک ڈاؤن اور آوازوں کو دبانے کا خطرہ، اور اگر آگے بڑھتی ہے تو مزید جانی نقصان اور قربانیوں کا اندیشہ۔

دونوں راستے تکلیف دہ ہیں، مگر امید اللہ تعالیٰ سے ہے کہ وہ ایسا حل عطا فرمائے جس میں عوام کی عزت، جان و مال کا تحفظ اور امن قائم رہے۔

آمین یا رب العالمین۔
Discover Kashmir fans

*کھوئی رٹہ عوامی ایکشن کے عابد راجوروی سمیت 54 نامزد اور 350/300 اشخاص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا*
15/06/2026

*کھوئی رٹہ عوامی ایکشن کے عابد راجوروی سمیت 54 نامزد اور 350/300 اشخاص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا*

15/06/2026

نیلم ویلی قافلے پر فائرنگ کی خبر مکمل طور پر غیر مصدقہ ہے۔ ایسی افواہیں نہ پھیلائیں۔
Discover Kashmir

15/06/2026

نیلم ویلی قافلے پر فائرنگ کی خبر مکمل طور پر غیر مصدقہ ہے۔ ایسی افواہیں نہ پھیلائیں۔سوشل میڈیا پر صرف تصدیق شدہ معلومات ہی شیئر کریں تاکہ بلاوجہ خوف و ہراس پیدا نہ ہو۔زمہ داری کا مظاہرہ کریں قوم بنیں ہجوم نہی۔

ہجیرہ سسالی کیر سے عنایت صاحب کا بیٹا فیضان جو کل رولاکوٹ دریک کے مقام پر شہید ہوا تھا اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
15/06/2026

ہجیرہ سسالی کیر سے عنایت صاحب کا بیٹا فیضان جو کل رولاکوٹ دریک کے مقام پر شہید ہوا تھا اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین

جو میڈیا عوام کو سچ کے بجائے گمراہ کرے، اسے اپنی توجہ اور سپورٹ نہ دیں۔ جھوٹ پھیلانے والے ٹی وی چینلز کو سوشل میڈیا پر ا...
14/06/2026

جو میڈیا عوام کو سچ کے بجائے گمراہ کرے، اسے اپنی توجہ اور سپورٹ نہ دیں۔ جھوٹ پھیلانے والے ٹی وی چینلز کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کریں اور ذمہ دار صحافت کی حوصلہ افزائی کریں۔"

Address

Uk
Abha

Telephone

+966551150857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share