یونس کماویل

یونس کماویل پلیز مجھے سپورٹ کریں

Permanently closed.
مرنے سے پہلے بھی انسان کو کاندھے کی ضرورت پڑتی ہے ‎کیونکہ مرنے سے پہلے بھی انسان کئی بار مرتا ہے
18/06/2026

مرنے سے پہلے بھی انسان کو کاندھے کی ضرورت پڑتی ہے
‎کیونکہ مرنے سے پہلے بھی انسان کئی بار مرتا ہے

ماشاءاللہ ❣️
17/06/2026

ماشاءاللہ ❣️

چیز ہزاروں کی، اور اس پر لاکھوں کی ڈیکوریشن! 😄پنکھا بیچارہ سوچ رہا ہوگا: “ہوا دوں یا فیشن شو کروں؟”ویسے یہ کس قوم کی نشا...
17/06/2026

چیز ہزاروں کی، اور اس پر لاکھوں کی ڈیکوریشن! 😄

پنکھا بیچارہ سوچ رہا ہوگا: “ہوا دوں یا فیشن شو کروں؟”

ویسے یہ کس قوم کی نشانی ہے؟ جو 5 ہزار کے پنکھے پر 50 ہزار کی سجاوٹ کر دیتی ہے! 😂

17/06/2026

کیا قیامت کے دن بھی تم میرا بوجھ اُٹھاؤ گے؟🕌

رات کے وقت حضرت عمر بن خطابؓ مدینہ کی گلیوں میں گشت کر رہے تھے۔ ایک خیمے سے بچوں کے رونے کی آواز آئی۔ آپؓ نے جا کر پوچھا تو معلوم ہوا کہ کئی دن سے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں۔ ماں بچوں کو بہلانے کے لیے ہانڈی میں صرف پانی ابال رہی تھی تاکہ بچے انتظار کرتے کرتے سو جائیں۔

یہ سن کر حضرت عمرؓ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ فوراً بیت المال گئے، آٹے اور دیگر سامان کی بوری اپنے کندھے پر اٹھائی۔ ساتھی نے عرض کیا: “امیرالمؤمنین! یہ بوجھ میں اٹھا لیتا ہوں۔”

حضرت عمرؓ نے فرمایا:

“کیا قیامت کے دن بھی تم میرا بوجھ اٹھاؤ گے؟”

پھر خود سامان لے جا کر اس خاندان کے لیے کھانا تیار کیا اور بچوں کو ہنستا دیکھ کر واپس لوٹے۔

سبق: اصل قیادت اختیار میں نہیں، خدمت میں ہے۔ جو دوسروں کا بوجھ اٹھاتا ہے، تاریخ اسے عزت دیتی ہے۔

پھر یوں ہوا کہ تم ---- ایسے الفاظ  کہہ گئے مجھ بولتی ہوئی کو  اک چپ سی لگ گئی
17/06/2026

پھر یوں ہوا کہ تم ---- ایسے الفاظ کہہ گئے
مجھ بولتی ہوئی کو اک چپ سی لگ گئی

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے ٹھنڈے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا یہ لذیذ جنگلی پھل، بلوچستان کے مقامی علاقوں میں گَرگ...
17/06/2026

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے ٹھنڈے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا یہ لذیذ جنگلی پھل، بلوچستان کے مقامی علاقوں میں گَرگوُل کے نام سے مشہور ہے

"اداسی سے لاتعلقی صرف نیند کی پناہ گاہ میں ہے."بلوچستان ⛰️
17/06/2026

"اداسی سے لاتعلقی صرف نیند کی پناہ گاہ میں ہے."
بلوچستان ⛰️

فیسبک اوپن کرتے ہوئے کس کس کا ایسا آ رہا ہے
16/06/2026

فیسبک اوپن کرتے ہوئے کس کس کا ایسا آ رہا ہے

السلام وعلیکم صبح کیساتھ مبارک بلوچ قوم اور خصوصی قوم قیصرانی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے قیصرانی بھائیوں کی بازیابی مبار...
16/06/2026

السلام وعلیکم
صبح کیساتھ مبارک
بلوچ قوم اور خصوصی قوم قیصرانی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے قیصرانی بھائیوں کی بازیابی مبارکباد

"پیلو کے سنہری موتی شاخوں پر یوں سجے ہیں جیسے قدرت نے صحرا کی ویرانی میں خوشیوں کے چراغ روشن کر دیے ہوں۔ اور ان شاخوں پر...
13/06/2026

"پیلو کے سنہری موتی شاخوں پر یوں سجے ہیں جیسے قدرت نے صحرا کی ویرانی میں خوشیوں کے چراغ روشن کر دیے ہوں۔ اور ان شاخوں پر بیٹھے جنگلی کبوتر اس منظر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں۔" 🌿🕊️✨

Address

Tansa

Telephone

+32470715522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یونس کماویل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to یونس کماویل:

Share

Category