Football Lover

Call Directions Contact the business

Football Lover Football

30/07/2025
25/07/2025
25/07/2025
22/03/2024

خواہشمند ٹیمیں نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ

13/02/2024

ہمیشہ جب ٹورنامنٹ کروانا ہو تو پہلے اپ نے ریپلی اور لائن مین کو سمجھا کے رکھو کہ بھائی مشورہ سب کا ایک ہونا چاہیے یہ نہیں ہے کہ ریپلی الگ فیصلہ کرے اور لائن میںن الگ کرے زلمی فٹبال کلب کراس کے ٹورنامنٹ میں کل ایسا ہی واقعہ ہوا ہے میرے ٹیم کے ساتھ پہلے تو سب سے پہلے غلطی یہ ہے کہ انہوں نے پانچ فاؤل کے باوجود کوئی فاؤل نہیں دیا ہے نہ کوئی اس کو کارڈ دکھایا ہے اور ڈی کے اندر فاول ہونے کے باوجود پلنٹی بھی نہیں دیا ہے اور جب سینٹر سے شوٹ مارا ہے تو شوٹ جا کے فول کو لگ کے کیپر نے پکڑ لیا اور لائن مین نے گول نہیں دیا ہے نہ ہی تماشوں نے بھی کہا ہے کہ بھائی یہ گول نہیں ہے اور میچ کھلانے والا ریپلی نے گول دے دیا اس کو وہاں سے نظر ارہا ہے سینٹر سے نظر ارہا ہے کہ گول ہو گیا ہے اور جو ساتھ بیٹھے ہوئے وہ لوگ بول رہے ہیں کہ گول نہیں ہوا لائن مین بول رہا ہے کہ گول نہیں ہے اور میچ کھلانے والا ریپل بول رہا ہے کہ نہیں گول ہوا ہے گول کس طرح ہوا ہے جب اپ کا کوئی سہولت نہیں ہے اپ اس طرح گول کیسے دے رہے ہو بھائی پانچ فاؤل کے باوجود اب فاؤل نہیں دے رہے ڈی کے اندر فال ہو رہا ہے اس پہ اپ پلینٹ ہی نہیں دے رہے ہو میری ٹیم کو اور اپ بول رہے ہو کہ نہیں بھائی یہ اپ لوگوں نے غلط کیا ہے یہ اپ لوگوں نے بہت ناجائز کیا کہ گراؤنڈ سے نکل گیا گراؤنڈ سے میں کس طرح نہ نکلوں جب اپ میرے ٹیم کے ساتھ اتنے غلط کر رہے ہو اور میں لعنت بھیجتا ہوں اس سے ٹورنامنٹ کروانے والوں پہ اور ایسی میچ کھیلنے والوں کے اوپر اور پھر کوئی فیصلہ بھی نہیں کیا کچھ بھی نہیں کہا گیا ہمیں بس جا کے دس منٹ کا میچ کھلا کے اپ لوگوں نے اس کو جیت دے دیا کہ بھائی یہ میچ ارین اکیڈمی نے جیت لیا لعنت ہے اس سے ٹورنامنٹ پہ اور لعنت ہے ایسی کمیٹی پہ

18/08/2023

گلستان ایک ایسا نام ہے جو اپ پورے ضلع قلع عبداللہ میں چمن میں کوئیٹا میں اپ کے نام لو گے تو یہاں پہ انے کے لیے کوئی بھی بندہ کوئی بھی ایسا فٹبالر تیار نہیں ہوگا کوئی بھی ٹیم تیار نہیں ہو گا یہاں پےانے کے لیے لیکن سپورٹس ایک واحد چیز ہے ایک واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے یہاں پہ بہت سے تماشائی اور فٹبالر اور فٹبال ٹیموں کو لے اتے ہیں اور اس کا سب سے بڑا ذریعہ یہ ہے کہ جب بھی ہمارے علاقے میں کوئی فٹبال ٹورنامنٹ یا کوئی ایسا ایونٹ ہوتا ہے تو یہاں پہ بہت ہی بڑی تعداد میں لوگ اتے ہیں اور ہمیشہ اپنے علاقے کے گراؤنڈ کو اباد رکھے سپورٹ سے پیار کرو تو نشہ بھی ختم ہو جائے گا اپ کے علاقے میں سب کچھ ختم ہو جائیں گے جب اپ کے علاقے میں کوئی سپورٹس گراؤنڈ نہیں ہوگا کوئی چیز نہیں ہوگی کھیلنے کے لیے تو ہر کوئی غلط راستے پہ چلا جائے گا ہر کوئی نشئی بن جائے گا ہر کوئی چور بن جائے گا

اور اس گراؤنڈ کو اباد کرنے والے دو بندے ہیں ایک تو ہم علاقائی سپورٹ عوامی گروپ کمیٹی کا چیئرمین جناب عطاءاللہ صاحب کے بے حد مشکور ہیں اور دوسرا ارگنائزنگ کمیٹی محمد اشرف جو دفاعی مسلم گلستان کے کیپٹن بھی ہے ہم ان لوگوں کا بہت شکریہ ادا کرتے جنہوں نے ہمارے لیے ہمارے علاقے میں ایک اچھا سا ٹورنامنٹ کروایا اور ہم ان لوگوں کے بے حد مشکور ہیں
آور پیج کو لائک اور فولو کرے شکریہ

Address

Anaiza
TIK

Telephone

+923019449634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Football Lover:

Shortcuts

Share

Category