میرا شہر ظفروال

میرا شہر ظفروال AR Vlog

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے سر شجاعت حسین صاحب ( سابقہ ٹیچر غزالی پبلک...
13/07/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے سر شجاعت حسین صاحب ( سابقہ ٹیچر غزالی پبلک سکول پنڈی بوہڑی) کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
انکی نمازِ جنازہ سود گجراں دودھوچک میں 14-07-2023 صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔

20/08/2018

الحمداللہ. کل طلباء کی تعداد )20(
المختار پبلک سکول پنڈی بوہڑی )چکری موڑ(
شاندار رذلٹ کلاس نہم 2018
زین مشتاق 459
زہرہ زاہد 442
طارق. 429
ماہم کرامت 419
بلال وارث 404
احمد ریاض 401
حبیبہ شبیر 400Welldone Mr Waqas Sahib

Congratulation All student Of AMPS.
15/08/2018

Congratulation All student Of AMPS.

It's true...
21/01/2017

It's true...

21/01/2017

ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا . طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے .
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دے کر دیکھتے
استاد صاحب نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سے کہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو۔ اس طالب علم نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور گاڑیوں کی صنعت میں اس کو منفرد و اعلی مقام حاصل ہے۔ جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے گاڑیاں برآمد کرنے میں۔ ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سواری کے لیے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرنسپل بہت حیران ہوا اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہے ، آپ بالکل ہی کوئ الگ موضوع دے کے دیکھتے ۔ استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے بالکل ہی الگ موضوع دیا جس میں اونٹ کا ذکر آنا ہی ناممکن تھا میں نے اسے کمپیوٹر پر مضمون لکھنے کو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
کمپیوٹر ایک نہایت ہی حیران کن ایجاد ہے۔ جو کام پہلے سالوں میں نہیں ہوتے تھے وہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں ۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پر بہت بڑا احسان ہے۔ آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں۔ لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے کیوں کہ وہ اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بالخصوص صحراوں میں جو بدھوں رہتے ہیں ان کو تو کمپیوٹر کا الف سے با نہیں پتہ۔ لہذا ہمارے علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرنسپل نے یہ سنکر کہا کہ پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا ، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ بہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے ، طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتاہے
ایک دفعہ میں ریاض سے مکہ جا رہا تھا۔ میرے پاس ٹویوٹا کرسیڈا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی۔ میں جناب ہائی وے ہے پر بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ جا رہا تھامیں ایسے علاقے سے گزر رہا تھا جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتے ہیں۔ اور اونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ نہ ہی گاڑی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی دور ہٹتا ہے۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ہے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی
جناب عالی
میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے ، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ہے ، جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔ مالک اونٹ سے اپنے کام بھی نکلواتا ہے اور اس کو ستاتا بھی ہے۔ اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں.....

21/01/2017

ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔
ﺍﺱ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ۔
"* ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ۔ *"
"* ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ *"
ﺍﺳﮑﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺕ
"* ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ۔ *"
"* ﺍﮔﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﻮ ﺁﺝ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮨﺮ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﮨﻮﺗﺎ۔ *"
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﻧﻮ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
"* ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ,ﻣﺎﮨﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﺎ ﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ۔ *"
"* ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﮯ ﭘﮍﮬﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ۔ *"
ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﻭﻗﯿﻤﺖ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮈﮔﺮﯾﺎﮞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
"* ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮐﺎﻟﺞ ﯾﺎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮯ ﯾﺎ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ *"
ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺎﻟﺞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ۔
"* ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻮﻗﺖ ﺍﻋﻠﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﯾﺎﻓﺘﮧ 30 ﮨﺰﺍﺭ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ *
* ﯾﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﯾﺎ ﻓﺘﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻭﮊﻥ, ﻋﻘﻞ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﭼﮭﻮﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ۔ *
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻼﺣﯿﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭﻧﮩﯿﮟ۔
" ﺍﮔﺮﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ "
* ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﺭﺍ ﺳﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ *
"* ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔ *"
"* ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻤﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮭﻠﯽ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ۔ *"

23/04/2015

Wo 7:30 ka alarm,
Phir b aankh Khule late !
Wo Yaaron se Shugal,
Or Attendence Bolna late !
Wo Free Period Ki aas,
Or Choti si break !
Wo Paper Ki tension,
Phr b krna Time Waste !
Jan apni Doston me,
Or bahr krna unka wait !
Wo tukke ka Sahi Jawab,
Or Frndz se kehna "I Know I'm Great" !:-)
Wo parhe bagair Test,
Or Number 50 Main se eight(8) !
Wo chutti k Waqt Masti,
Or bag Ka Thora sa weight !
Studnt life iz gr8.....
I MisS My SweEt ClasS Fellow nd My Great Teacher's...

21/03/2015
07/10/2014

Eid Mubarik

Address

Pindi Bohri
Zafarwal
51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا شہر ظفروال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share