01/03/2026
اناللہ و انا الیہ راجعون😢
ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامینائئ اپنے بیٹے اور بہو کی شہادت کےبعد امریکی حملوں سے خود بھی شہادت پاگئے۔۔
واہ سید واہ آپکی عظمت کو سلام۔۔
اس خطے میں ابلیسی قوتوں کے خلاف اٹھنے والی آخری تلوار ٹوٹ گئی۔😭😭😭😭
اللہ تعالٰی سید علی خامینائئ شہید کے درجات بلند فرمائے۔۔