Rail Eyeshot

Rail Eyeshot I’m rail enthusiast & promote train tourism in Pakistan.
(6)

گرین لائن ایکسپریس پاکستان کی پہلی پریمیم مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلویز کے زیرانتظام کراچی اور اسلام آباد کے درمیان رو...
16/05/2026

گرین لائن ایکسپریس پاکستان کی پہلی پریمیم مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلویز کے زیرانتظام کراچی اور اسلام آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔
اس کا افتتاح خواجہ سعد رفیق صاحب کے دور میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے 15 مئی 2015 کو اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر کیا تھا۔

ٹرین میں 1 پارلر کاریں، 1 ڈائننگ کار، 6 AC بزنس کوچز، 6 AC معیاری کوچز اور 4 سے 5 اکانومی کوچز ہیں۔

Nawaz Sharif Khawaja Saad Rafique

15/05/2026
15/05/2026

نوشہرہ ، درگئ سیکشن

15/05/2026

سریاب تا کچلاک تک پیپلز ٹرین چلانے کے لیے سریاب میں نیا ٹرن ٹیبل لگایا جارہا ہے۔ 🤦🏻‍♂️
کاش سبی، ہرنائ سیکشن پر صوبائ اور وفاقی حکومت ملکر کام کرتی تو کیا ہی بات تھی😢

15/05/2026

Does anybody here who had traveled to Lhasa (Tibet) ?
Need some information

‎کوچز کے معیار اور مینوفیکچرنگ کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے وفاقی وزیر ریلوے
15/05/2026

‎کوچز کے معیار اور مینوفیکچرنگ کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے
وفاقی وزیر ریلوے

15/05/2026

ریلوے اسٹیشنوں پر پیدل کراسنگ والوں کے لیے پل دیکھنے کے لیے نہیں لگاۓ یہ حفاظت کے ساتھ دوسرے پلیٹ فارم پر جانے کے لیے ہیں جب آپ جیسے سمجھدار، بالغ اور عقل مند افراد ایسا کریں گے تو نوجوانوں اور بچوں کے لیے ایسا کرنا آسان ہے۔

اس طرح بے احیتاطی سے ریلوے لائن کراسنگ کرتے ہوۓ روزانہ کی حادثات ہوتے ہیں۔ آپ کی جان سب سے قیمتی ہے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے اسکی حفاظت کریں۔
شکریہ

I've been recognised as an original creator!
15/05/2026

I've been recognised as an original creator!

15/05/2026

اسکو سپیڈ کہتے ہیں چائنا میں یہ صرف ایک عام بُلٹ ٹرین کی سپیڈ ہے جبکک سپر فاسٹ بُلٹ ٹرین کی سپیڈ 350 سے اوپر جبکہ Maglev ٹرین کی سپیڈ 400+ سے اوپر ہوتی ہے۔

Address

Vehari

Telephone

+923028824092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail Eyeshot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail Eyeshot:

Share