xmart_shamo

xmart_shamo photography

Moved
07/08/2023

Moved

08/06/2022

سکون کی خواہش انسان کو" تنہائی پسند" بنا دیتی ہے!!

Today's best photo ♥️✌️Whole ummah loves this name
08/06/2022

Today's best photo ♥️✌️
Whole ummah loves this name

29/05/2022

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والے فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے.🥀

26/05/2022

بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے
‏کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی نہیں

24/05/2022

کبوتروں کو اُڑاتا ہوں اور دیکھتا ہوں
فضا کا حُسن بڑھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

یہ آنکھ مفت میں کچھ بھی نہیں دکھاتی مجھے
میں اِس کو خواب دکھاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

سُنائی دیتا ہے کس کس کو، کون سُنتا ہے
گلی میں شور مچاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

کبھی میں پوچھتا رہتا تھا کون ہے در پر؟
اور اب میں ڈور کے جاتا ہوں، اور دیکھتا ہوں

سُنا ہے موت مداوا ہے زیست کے غم کا
رُکو میں جان سے جاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

حیا سے کیسے بدلتی ہے رنگتِ رُخسار
میں اُس کو شعر سُناتا ہوں اور دیکھتا ہوں

کشش زمین میں زیادہ ہے آسمان میں کم
ہوا میں خاک اُڑاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

جو شخص پیار کا منکر ہے سامنے آئے
میں اُس سے آنکھ ملاتا ہوں اور دیکھتا ہوں

24/05/2022

عشق گر ہے تو جلائے مرے اندر کے چراغ
ورنہ اس مفت کے آزار سے کیا لینا ہے

سلمان باسط

Big shout-out to my newest top fans!
23/05/2022

Big shout-out to my newest top fans!

22/05/2022

یہ جو چھوٹے ہوتے ہیں دکان پر ہوٹل پر ورکشاپ میں دراصل یہ اپنے اپنے گھروں کے بڑے ہوتے ہیں
ان کا خیال کریں

22/05/2022

آندھیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ وڈی عید آنے سے پہلے۔۔۔
"جیہڑا شاپر لبھے پھڑ لو" 🙂
شکریہ 😌
....🥀

22/05/2022

اپنی تکلیف اس کو بتاؤ جو حل کرسکے
ہر کسی کو بتاؤ گے تو اپنا مقام کھو دو گے۔۔!!

21/05/2022

Address

5
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when xmart_shamo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to xmart_shamo:

Share

Category