Village Veero U.C Shamsabad Tehsil Hazro District Attock

Village Veero U.C Shamsabad Tehsil Hazro District Attock VEERO

نمبردار آف ویرو کی طرف سے پورے عالم اسلام کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔عید کے پہلے دن ڈیرہ نمبردار آف ویرو پر
28/05/2026

نمبردار آف ویرو کی طرف سے پورے عالم اسلام کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
عید کے پہلے دن ڈیرہ نمبردار آف ویرو پر

ماشاءاللہ ❤️
05/04/2026

ماشاءاللہ ❤️

04/04/2026

خبرِ غم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
غلام حسین کی پوتی، تنویر حسین کی بیٹی، ظہیر احمد، شبیر احمد اور جمعہ کی بھتیجی رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے ویرو والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ماشاءاللہچوہدری عزیر خالد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوست احباب گاؤں کے معززین کی طرف سے مبارکباد❤️ اللہ پاک اپنی بار...
02/04/2026

ماشاءاللہ
چوہدری عزیر خالد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوست احباب گاؤں کے معززین کی طرف سے مبارکباد
❤️ اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین

Address

Veero

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Veero U.C Shamsabad Tehsil Hazro District Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category