Murtaza LashaRi

Directions

Murtaza LashaRi I Am photographer, & i love to explore My motherland Baluchistan. And showing you the Balochistan through my eyes 📸 and heart

اُن میں سے ایک تو Main ہوں...😊
28/09/2026

اُن میں سے ایک تو Main ہوں...😊

18/09/2026

چھاری بٹ، گنداواہ گاجان

🚨  🇸🇦🇾🇪ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بو...
17/09/2026

🚨 🇸🇦🇾🇪
ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بول رہا ہے، یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا بیان
جبکہ دوسری طرف سعودی عرب کی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ کے ساتھ جدہ اور طائف کے لیے پہلی مرتبہ ’’ممکنہ خطرے‘‘ (ہنگامی صورتحال) کے الرٹس جاری کیے۔تاہم اس وقت تک مکہ مکرمہ میں کسی قسم کے نقصان، فضائی خطرے، حملے، میزائل یا ڈرون کے گرنے، جانی نقصان یا دیگر نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
صرف اور صرف سادہ لوح مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کے لیئے ہمارا میڈیا اور ریال خور لوگ ایسی باتیں پھیلا رہے ہیں ۔

13/09/2026

Zeba E Wattan

11/09/2026

میرا ماننا ہے کہ انسان کا اگر پہاڑوں، راستوں اور وادیوں سے سچا لگاؤ ہو جائے تو پھر یہ صرف سفر نہیں رہتا، ایک رشتہ بن جاتا ہے.
ہم یہاں آ کر خوش ہوتے ہیں، شاید یہ وادیاں بھی ہمیں اپنے درمیان پا کر خوش ہوتی ہیں۔
یہی تو پہاڑوں کی وہ خاموش سی کشش ہے جو انسان کو بار بار اپنی طرف کھینچ لاتی ہے.
گنداواہ سکلیجی
Gandawah Sukleji





Send a message to learn more

08/09/2026

Wadi E Lashar...

Send a message to learn more

08/09/2026

Wattan mani hani..

07/09/2026

Me My Camera And Balochistan Jaan





























رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنجمشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"
23/08/2026

رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza LashaRi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share