Abrar Ali

Abrar Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abrar Ali, Dakha.

06/06/2024

اک صادق اور امین نے
نظام ہلا کے رکھا ہے
باطل کو ڈرا کے رکھا ہے

لاکھوں ماوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ میرا رب اپ سب کو کبھی گرنے نہیں دے گا۔ ❤😘اللہ تعالیٰ ان سب  کو  ظالموں سے محفوظ کر...
30/05/2024

لاکھوں ماوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ میرا رب اپ سب کو کبھی گرنے نہیں دے گا۔ ❤😘اللہ تعالیٰ ان سب کو ظالموں سے محفوظ کریں امین😭😭





💯

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پورا ملک جانتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت پر حملو...
21/05/2024

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پورا ملک جانتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت پر حملوں کے پیچھے وہی طاقتیں ہیں جو سائے میں چھپی ہیں، ججوں، صحافیوں اور شہریوں کو ہراساں کرتی ہیں، اور عوامی مینڈیٹ کی کھلم کھلا چوری کرتی ہیں۔ پی ٹی آئی اس طرح کی حرکتوں سے ڈرنے والی نہیں ہے۔


بسمہ اللہ الرحمان الرحیم! آج سے تین سال قبل گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم کے تین مختلف ا...
17/05/2024

بسمہ اللہ الرحمان الرحیم!
آج سے تین سال قبل گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم کے تین مختلف انتخابات میں اپنے عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کی، بانی چئیرمین عمران خان،پارٹی لیڈر سابق وزیر اعلیٰ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان خالد خورشید کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی بدولت اسمبلی اور پارلیمنٹ کا حصہ ہے۔

5 جولائی کو پارٹی کے امیدوار راجہ اعظم کو سب سے زیادہ ووٹ دینے کے لیے اسمبلی میں پیش ہوئے تو الیکشن کمیشن نے سوال اٹھایا اور سی ایم کے جب کو ایک ہفتے تک موخر کر دیا گیا اور اسی دوران امیدوار پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔ خیال گروپ کا اعلان کیا، آپ سب کے بخوبی علم میں اُن حالات میں پارٹی کی قیادت سے تقریباً گھر سے رابطہ کیا گیا تھا، ان دنوں میں دیامر عمائدین جن میں موجودہ ممبران اسمبلی بھی شامل ہیں، میری تشریف آوری اور درخواست ہے کہ اس وقت گلگت۔ پاکستان میں ایک فرقہ وارانہ فضا بنی ختم کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے حکومت کا حصہ بننا ناگزیر ہے، آپ کی پارٹی کے امیدوار نے لاتعلقی کی تھی اور کوئی امیدوار امیدوار نہیں ہوا تھا، گلگت بلتستان امن کی خاطر۔ عدین کے اسرار پر اس حکومت کا حصہ بنا، گزشتہ دس ماہ سے پوری پوری آزادی کے کام کرسکوں لیکن چند اہم اور حساس معاملات پر بے جا مداخلت اور ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کی گئی کہ میرے لیے کوئی عمل نہیں تھا۔ کی کوئی بات نہیں، گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کے مقدمے ہیں، چند اہم پیاروں کے فائز دوستوں نے بھی کئی بار عوامی ایشو پر کہا کہ مجھے بھی کانگریس اور پیپلز پارٹی نے ان پر بات نہیں کی۔ اس طرح کے معاملات میں خاموشی سے متبادل آپ کے لیے مشکلات پیش آئینگی، لیکن الحمد اللہ گلگت بلتستان کے کسی بھی قومی ایشو پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا اور جس کے فارم پر آواز بلند کی گئی تھی اور وہ رہونگا۔ اب موجودہ حالات میں حکومت جس انداز میں مدا خلت اور ڈکٹیٹ کیا کرتی ہے اور وزیر اعلیٰ اور چند وزراء کی فرمائش پر جو اقرباء پروری میرٹ کی پامالی اور متضاد باتوں پر بحث کرتے ہیں، یہاں تک کہ سمندر اور کمپیوٹر سے چمٹے ہوئے ہیں۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ فیصلہ بھی انہوں نے خود کیا ہے۔ سرکولیشن پر اہم بیان بازی کرائے لیکن دیکھیں، بارہا احتجاج کرتے ہیں کہ سرکولیشن کی روش کو ختم کیا جائے کسی سے جُو تک نہ رینگے۔ اس طرح کے حالات میں میرے لیے اچھی بات ہے اور ہم کبھی بھی گلگت بلتستان کے قومی معاملات پر کسی کو سمجھ نہیں سکتے، عبوری آئینی حکومت کی کمیٹی سے لیکر گلگت بلتستان کے ہر اجلاس میں جب وزیر اعظم کے قومی ایشوز کی بات ہوئی ہے۔ آئی الحمد اللہ آواز بلند کی، موجودہ صورتحال میں، لہٰذا وزیر اعظم سے دیتا ہوں اور آج اپڈیٹ بنیچز کا حصہ بنتا ہوں۔

Imran Khan
15/05/2024

Imran Khan

09/03/2024
تو ہوجائے مقابلہ 👇💯👇👇
11/06/2023

تو ہوجائے مقابلہ 👇💯👇👇

16/02/2023

عوام کی بڑی تعداد رکاوٹیں ہٹا کر زمان پارک پہنچ گئی

Address

Dakha

Telephone

+923498472538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abrar Ali:

Share