السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
بزرگانِ تعلیم، معزز اساتذہ، عزیز طلبہ اور محترم عوامِ ضلع سیالکوٹ!
14 اگست 2025ء کے مبارک موقع پر تنظیم اساتذہ پاکستان، ضلع سیالکوٹ کی طرف سے آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ دن ہمیں قربانی، اتحاد، محنت اور وطن سے محبت کا پیغام دیتا ہے۔
آئیے ہم سب مل کر اپنے وطنِ عزیز کو ایک مثالی، تعلیم یافتہ، اور ترقی یافتہ پاکستان بنانے کے لیے کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے، اور ہمیں اس کے وفادار، محبِ وطن اور محنتی شہری بنائے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
طاہر جمیل
صدر، تنظیم اساتذہ پاکستان
ضلع سیالکوٹ
Be the first to know and let us send you an email when Tahir Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.