Nice life Beautifull Tourst

Nice life Beautifull Tourst Beautiful tourast video

22/04/2026
22/04/2026

04/04/2026

افسوس ناک واقعہ ذرائع کے مطابق
اوگی بانڈی شنگلی میں گاؤں پھگوڑا سے ایک فیملی سیر و تفریق کے لیے پنجگلی روانہ ہوئی وہاں پہاڑی لوگ ساگ کے بڑے شوقین ہیں اس فیملی نے کچھ ساتھ ساگ اکٹھا کیا وہ زہر

بن گیا ایک شخص تاب کو نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا باقی فیملی سیریس ہے دعاؤں کی درخواست ہے سب سے
ابرار بھائی کی پوری فیملی زہریلی چیز کھانے کی وجہ سے ایبٹ آباد کمپلیکس میں بیہوشی کے عالم میں ہیں۔
ابرار بھائی وفات پا چکے ہیں جبکہ ابرار بھائی کی بیوی ، بیٹی ان کی ہمشیرہ اور بھانجے کو بھی نا علاج قرار دے دیا ہے ۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے صحت عطاء فرمائے آمین

14/05/2025

پاکستان کے شاہینوں نے انڈیا کی فورس کا دماغ گھما لیا انڈیا کی ایر بیس پر حملہ کرتے وقت
اسی وجہ سے پاکستان کی فورس کو فضائی بادشاہ سمجھا جاتا ہے

12/05/2025
12/05/2025

تین گھنٹے سے مسلسل ج نگ کے بعد سلامتی سے واپس لوٹ چکے ہیں عالمی دنیا نے پاکستان ائیر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا 🇵🇰

Address

Mansehra
Uggi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nice life Beautifull Tourst posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nice life Beautifull Tourst:

Share

Category