Mian Editing

Mian Editing Writing, video editing, photography, videography, ytshort , editing etc.

26/02/2023
22/08/2022

18/08/2022

‏السلام علیکماللہ پر بھروسہ اس پھول کی طرح رکھیں جو راستے کے کنارے اگتا ہے جسے نہ کسی نے بوہا ہوتا ہے نہ کوئی راہگیر سے ...
18/08/2022

‏السلام علیکم
اللہ پر بھروسہ اس پھول کی طرح رکھیں جو راستے کے کنارے اگتا ہے جسے نہ کسی نے بوہا ہوتا ہے نہ کوئی راہگیر سے پانی دیتا ہے
، اللہ ہی اس کا خیال رکھتا ہے... پیاری سی گڈ مارننگ پیارے لوگوں 😌❤️

19/07/2021

*‏انتظار بہت ہی خوبصورت احساس ہے ... اگر ایک شخص انتظار کرنا سیکھ لے ... تو صبر سیکھنے کے قابل ہو جاتا ہے ... انتظار صبر کا دروازوہ ہے ........!!!*
💞 💞

19/07/2021

*‏زندگی میــــں ہمیشہ ایسے لوگ تلاش کریں ... جو آپ کی آواز تب بھی سن لیں ... جب آپ خاموش ہوں .......!!!*
💞 💞

19/07/2021

🌼🌹🌱
_*❞اِنسان کی لالچ ڪا پیالہ ڪبھی نہیں بھرتا ڪیونڪہ اُس میں ناشڪری ڪـے سوراخ ہوتے ہیں، جو اُس ڪـو ڪبھی بھرنے نہیں دیتے❝*_
🌼🌹🌱

19/07/2021

🌼🌹🌱
_*❞جیسے ہم لوگ اسلام ڪـے احڪامات ڪـے خلاف جانے لگے ویسے ہی ہمارے گھروں میں بےبرڪتی، بے سڪونی اور بدتہذیبی آنے لگی❝*_
🌼🌹🌱

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923057277191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Editing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share