Nature Wallpaper & Islamic pottery

Nature Wallpaper & Islamic pottery nature wallpaper and Islamic Poetry

مغفرت کی دعا
08/03/2026

مغفرت کی دعا

06/03/2026

❤️❤️انشاءاللہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

05/03/2026

کل آپ کے سامنے ایک پوسٹ پیش کی تھی اس کے صبوت آپ خود دیکھ لے اس وڈیو میں

👇👇آئے دشمن کو حملہ آور ہونے سے پہلے شکست دے 😠😠🇵🇰🇵🇰🇵🇰آئے ایک پاکستانی بنے۔ ❤️جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دشمن کئی دہائیوں سے ...
04/03/2026

👇👇آئے دشمن کو حملہ آور ہونے سے پہلے شکست دے 😠😠
🇵🇰🇵🇰🇵🇰آئے ایک پاکستانی بنے۔ ❤️
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دشمن کئی دہائیوں سے پاکستان کو مٹانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے لیکن وہ ہر بار ناکام ہو کے لوٹ جاتا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ ہماری بہادر اور طاقتور افواج پاکستان ہے اور اس افواج کی طاقت اس کی اپنی پاکستانی عوام ہے جو ہر مشکل وقت میں اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے تاریخ گواہ ہے جب بھی اس ملک پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو اس کی عوام نے چاہیے وہ سندھی تھے چاہیے وہ بلوچی تھے چاہیے وہ پنجابی تھے چاہیے وہ پختون تھے سب نے ایک پاکستانی ہو کر اپنی فوج کو سپورٹ کیا اور سب نے مل کر اپنی جانوں کو اس ملک پاکستان کے لیے قربان کیا اور دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی۔
لیکن اب کی بار ایسا نہیں ہے ملک دشمن اب سمجھ چکے ہیں کہ اگر اس قوم کو ہرانا ہے تو سب سے پہلے اس کو اندر سے توڑنا ہوگا اور وہ اس میں کامیاب بھی ہوگے دشمن نے ماضی میں پاکستان کے اندر بہت سی سیاسی اور عوامی تحریکوں کو جنم دیا جن کو بیجا فنڈنگ کرکے ملک میں فسادات برپا کئے اور ملک کی عوام کو ایک دوسرے کے خلاف کردیا بلوچی کو پنجابی کے پنجابی کو بلوچی کے اور پختون سندھی ہم سب کو آپس میں لڑوایا اور ہم ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن گئے یہی تک نہیں ہم سب کو اپنی فوج کے خلاف کھڑا کیا
فوج کو چلانے والے بھی پاکستانی ہی ہیں اور فوج کو بُرا بھلا کہنے والے بھی پاکستانی ماضی میں فوج کے کچھ جرنیلوں نے فوج کو گندا کرکے دشمن کے راستے اور آسان کردے۔
ایک مچھلی پورے تلاب کو گندا کردیتی ہے یہ مثال تو آپ سب نے سونی ہوگئ ایسا ہی معاملہ پاکستانی فوج کے ساتھ ہوا لیکن اس مثال کا یہ مطلب نہیں کہ تلاب میں باقی رہنے والے جاندار بھی تلاب کو گندا کرتے ہیں یہ تو سب دشمن کی چال تھی جس میں وہ کامیاب ہوا جس کی وجہ سے عوام اور فوج میں دوری پیدا ہوئی
🤔🤔🤔🤔ذرا سوچئے
اگر پاکستانی فوج اتنی ہی بوری ہوتی تو اللہ کبھی بھی اپنے گھر کی حفاظت کے لئے پاکستانی فوج کو نہ چنتا۔
چھوڑے تنقید اور آپس کی لڑائیاں ہم بعد میں لڑلے گئے اس وقت اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے
!گزارش
اس وقت اس ملک کے لیے ہم سب کو ایک ہونا ہے سندھی، بلوچی، پنجابی، پختون ہم سب کو مل کر ایک پاکستانی بنا ہے اور اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہے
آئے اس پیغام کو ہر ایک پاکستانی تک پہنچائے اور اپنے پاکستانی ہونے کا فرض نبائے آئے آپس میں ایک ہو کر دشمن کو حملہ آور ہونے سے پہلے ہی شکست دے
کچھ دن پہلے آپ نے دیکھا ہوگا کہ دشمن کی جانب سے پاکستان کے نیوز چینل کو ہیک کر کے فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی گئی لیکن ہمیں دشمن کو بتانا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستانی عوام اپنی فوج کے ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہیے گئی
پاک فوج زندہ باد 🥷🥷🫎🫎
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اس پوسٹ کو دوسروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیر کریں اور اپنے پاکستانی ہونے کا فرض نبائے شکریہ ❤️❤️❤️

اور اپنے پروردگار کے علاوہ کسی سے دل مت لگاؤ۔
02/03/2026

اور اپنے پروردگار کے علاوہ کسی سے دل مت لگاؤ۔

آؤ اس رمضان المبارک میں ٹوٹے دلوں کو جوڑئے آپس کی دوروں کو ختم کرے ایک دوسرے کی غلطیوں کو بولنے کی کوشش کرے۔ کیا آپ ایسا...
28/02/2026

آؤ اس رمضان المبارک میں ٹوٹے دلوں کو جوڑئے آپس کی دوروں کو ختم کرے ایک دوسرے کی غلطیوں کو بولنے کی کوشش کرے۔
کیا آپ ایسا کریں گے؟؟؟؟؟

اللہ ہر کسی کو صحت اور تندرستی والی لمبی  زندگی دے۔ آمین
26/02/2026

اللہ ہر کسی کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی دے۔ آمین

وضو کے بعد یہ دعا لازمی پڑھے    #رمضان
25/02/2026

وضو کے بعد یہ دعا لازمی پڑھے
#رمضان

آج کی حدیث۔         #رمضان
22/02/2026

آج کی حدیث۔
#رمضان

القرآن)اور سچ کو جھوٹ کے ساتھ نا ملاؤ )     #رمضان
19/02/2026

القرآن)اور سچ کو جھوٹ کے ساتھ نا ملاؤ )
#رمضان

18/02/2026

#رمضان #پہلاروزہ

17/02/2026

Address

Pirmahal
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Wallpaper & Islamic pottery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature Wallpaper & Islamic pottery:

Share

Category