04/09/2026
تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ لیکن یہ نہیں دیکھتے یہ ظالم کہ وہاں متاثرین کے گھروں کا کیا حال ہوگا وہاں آیا روز بارشیں ہورہی ہے اور وہاں کے گھر مٹی سے بنے ہوئے ہے خدارا مزید اس ظلم کو ختم کرو اور باعزت طریقے سے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری کرو