Explore Tirah valley

Explore Tirah valley Follow and share Explore Tirah valley page for more bueatifull picture and videos

28/01/2026

یہ سوال آج کل کوئی صحافی، کوئی اینکر، اور کوئی تجزیہ کار کسی جرنیل یا سیاسی جماعت کے سربراہ سے نہیں پوچھتا۔
میرا سیدھا سا سوال یہ ہے:
وادی تیراہ میں فوج نے مقامی درّوں اور پہاڑوں پر بنے ہوئے اہم راستوں پر قائم چیک پوسٹیں خالی کیوں کیں؟
اور پھر مقامی لوگوں کے گھروں میں زبردستی داخل ہو کر وہاں چیک پوسٹیں کیوں قائم کیں؟
جب دفاع ہمیشہ پہاڑوں اور درّوں پر موجود اہم راستوں سے ہوتا تھا،
تو وہ راستے طالبان کے لیے خالی کیوں چھوڑ دیے گئے؟
کیا اس سے طالبان کو آنے جانے کا کھلا راستہ نہیں ملا؟
یہ فیصلہ کس کے کہنے پر ہوا؟
اور اس کی ذمہ داری کون لے گا؟

Address

Tirah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Tirah valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category