الله اكبر تحريک ملاکنڈ ڈویژن

الله اكبر تحريک ملاکنڈ ڈویژن politics

Permanently closed.
03/02/2024
09/11/2022

08/10/2022

کل 09 اکتوبر 2022 بروز اتوار بعد از نماز ظہر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز مقابلہ ہوگا۔اس مقابلہ میں شریک ہر امیدوار کو اعزازی سند سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ‌دیاجائےگا۔ ان شاءاللہ

22/09/2022

بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن پاکستان کے ساتھ ملحقہ مدارس و جامعات کے مھتممین و ناظمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس پروقار تقریب میں شرکت کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
مولانا فضل رحیم شیخ
مسؤل بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن ملاکنڈ ڈویژن

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہم ملاکنڈ ڈویژن کے ذمہ دار ابو ھارون بھائی اور اسکے تمام ٹیم ضلعی و تحصیلی و شعبہ جاتی ذ...
03/06/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم ملاکنڈ ڈویژن کے ذمہ دار ابو ھارون بھائی اور اسکے تمام ٹیم ضلعی و تحصیلی و شعبہ جاتی ذمہ داران کے بے حد مشکور ہیں ۔۔۔
کہ جنھوں نے مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین چولستان کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ۔۔
اور پانی کے ٹینکر اور راشن فراھم کیا
اللہ قبول فرمائے اور مزید توفیق سے نوازیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
آپکا بھائی ابو ساریہ نوید قمر انچارج ڈیزاسٹر مینجمنٹ (ریسکیو) پاکستان۔۔۔

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**امیر محترم کی ھدایات کے مطابق آج مسلسل دوسری مرتبہ جمعہ کے دن اس شدید گرمی میں  بعد نماز جمعہ ...
03/06/2022

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

*امیر محترم کی ھدایات کے مطابق آج مسلسل دوسری مرتبہ جمعہ کے دن اس شدید گرمی میں بعد نماز جمعہ جامع مسجد ام القری ٹیکنی بالا میں اللہ اکبر تحریک تحصیل ادینزائی (چکدرہ) کے زیر انتظام ٹھنڈی شربت کا سبیل لگا گیا*۔۔۔

*اللہ قبول فرمائے اور مزید توفیق سے نوازیں*۔۔۔

*_سوشل میڈیا سیل تحصیل ادینزائی چکدرہ_*

29/05/2022

اللّٰه اکبر
🌙
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے
💞🇵🇰

خدمت عبادت #چولستان
24/05/2022

خدمت عبادت
#چولستان

Address

Timurgara

Telephone

+923005887916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الله اكبر تحريک ملاکنڈ ڈویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category