FAKHI

FAKHI

��

24/11/2023

*اِنَّــمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وََلَهْوٌ ۞*
" _*دنیـا کـی زنـــدگی تو مــحض کَــھیل اور تــــماشَا ہے* 🖤🥀✨

22/11/2023

ایک دو خان کی پوسٹ پہ ری ایکٹ کیا کر دیا
ساری وال پوسٹس سے بھر گئی چخے😏🤣

19/11/2023

‏بساطِ دل پہ عجب ہے شکستِ ذات کا لطف
جہاں پہ جیت اٹل ہو وہ چال ہار کے دیکھ 🥀

18/11/2023

ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن

ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا

محسن نقوی

18/11/2023

‏یا اللّٰہ کنواروں کو شریک حیات، بے اولادوں کو اولاد، بے روزگاروں کو روزگار، بیماروں کو شفا اور مرحومین کی مغفرت فرما۔آمین

09/11/2023

اپنے کردار پر ڈال کر پردہ
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ❣️

08/11/2023

قدرت کا نظام ❤️

08/11/2023

•-جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا

03/11/2023

ان شاءاللہ اسرائیل تباہ و برباد ہو جائیگا
میرے نبیﷺ کا نام ہمیشہ بلند رہے گا۔

03/11/2023

Chill with friends 😘

Address

Taunsa

Telephone

+923467069671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAKHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share