PTI Taunsa

PTI Taunsa گریٹ لیڈر خواجہ شیراز المحمود تونسوی 💞💞
Voice Of Taunsa as District
PTI Taunsa
Follow me..

تیکوں سجھدے ہن انداز یکے 💓شہزادہ لیڈر 🌙❤️🫰
01/09/2026

تیکوں سجھدے ہن انداز یکے 💓
شہزادہ لیڈر 🌙❤️🫰

وسیم کھوکھر  ودھ گریٹ لیڈر خواجہ شیراز محمود 🫰🌙❤️
26/08/2026

وسیم کھوکھر ودھ گریٹ لیڈر خواجہ شیراز محمود 🫰🌙❤️

26/08/2026

26/08/2026

مدثر قیصرانی ودھ شہزادہ لیڈر خواجہ شیراز محمود 🩷🌙🫰🩵

یہ واحد عشق ہے جس پر کبھی پچھتاوا نہیں ہوا❤️💜Imran Khan
26/08/2026

یہ واحد عشق ہے
جس پر کبھی پچھتاوا نہیں ہوا❤️💜
Imran Khan

خواجہ شیراز محمود کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ۔
19/08/2026

خواجہ شیراز محمود کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ۔

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم

عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر قانون سازی مضبوط جمہوریت کی علامت ہے۔آج قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں گریٹ لیڈر، ایم این اے خو...
18/08/2026

عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر قانون سازی مضبوط جمہوریت کی علامت ہے۔
آج قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں گریٹ لیڈر، ایم این اے خواجہ شیراز محمود، ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری اور ایم این اے جناب غلام محمد نے عوامی مفاد سے متعلق اہم توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروایا، تاکہ متعلقہ اداروں کی توجہ اس اہم مسئلے کی جانب مبذول ہو اور بروقت و مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔
عوام کے اعتماد کی پاسداری، ان کے مسائل کو قومی اسمبلی کے فلور پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت، مؤثر قانون سازی اور قومی مفاد کے لیے ہماری جدوجہد اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔

10/08/2026

‏عمران خان کی صحت کے حوالے سے زیرِ گردش خبریں انتہائی تشویش ناک ہیں۔ عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی ہیں۔ حکومت فوری طور پر اُن کی صحت کے حوالے سے اصل صورتِ حال عوام کے سامنے لائے اور اُنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے ذاتی معالج کی موجودگی میں اُن کا مکمل طبی معائنہ کرایا جائے۔ ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی کو اُن سے فوری ملاقات کی اجازت دی جائے، کیونکہ یہ اُن کا آئینی اور قانونی حق ہے۔

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Taunsa:

Shortcuts

Share