Ali Shair photography

Ali Shair photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Shair photography, Photographer, Taunsa Sharif Barrage, Taunsa.

ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانامیں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں 🍂
10/05/2021

ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانا
میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں 🍂

HAPPY INDEPENDENCE DAY 💚
14/08/2020

HAPPY INDEPENDENCE DAY 💚

دل نا اُمید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے 🍂لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے                                              ...
10/07/2020

دل نا اُمید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے 🍂
لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے

اب کے ساون میں بھی زردی نہ گئی چہروں کی​ایسے موسم میں تو جنگل بھی ہرا لگتا ہے​ 🍃
08/06/2020

اب کے ساون میں بھی زردی نہ گئی چہروں کی​
ایسے موسم میں تو جنگل بھی ہرا لگتا ہے​ 🍃

میرے گاؤں کی مٹی سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹاور تیرے شہر والے ہمیں گوار کہتے ہیں 🌾                                      ...
27/04/2020

میرے گاؤں کی مٹی سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ
اور تیرے شہر والے ہمیں گوار کہتے ہیں 🌾

طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا آنکھوں کو سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا..🖤                   -archbridge            ...
16/04/2020

طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا..🖤
-archbridge -stayedbridge

07/04/2020

یہ کیسی مسافت میں ڈال گئے ھو تم
ھم اپنے ہی اندر کا سفر کاٹ رھے ھیں

شہر کو چھوڑ کے گاوں کی طرف جاتے ہیں 🙃لعل جب تھک جائیں تو ماوں کی طرف جاتے ہیں
24/01/2020

شہر کو چھوڑ کے گاوں کی طرف جاتے ہیں 🙃
لعل جب تھک جائیں تو ماوں کی طرف جاتے ہیں

اس کا چرچا مسجد و مینار کے اندر بھی ہے لا مکاں شاید در و دیوار کے اندر بھی ہے 💞۔۔۔۔۔۔                                   ...
24/12/2019

اس کا چرچا مسجد و مینار کے اندر بھی ہے
لا مکاں شاید در و دیوار کے اندر بھی ہے 💞
۔
۔
۔
۔
۔
۔

میں کیا کروں سائیں میں وہ رنگ ہوں ,جو کہیں بھی نہیں جچتا...*Abstract Art*🎨PC :
03/11/2019

میں کیا کروں سائیں
میں وہ رنگ ہوں ,
جو کہیں بھی نہیں جچتا...

*Abstract Art*🎨
PC :

بے وفائی کی خیر ہے لیکن 😏ہائے ظالم آپ نے چائے نہ پوچھی ☕Pic : ** 📸
01/11/2019

بے وفائی کی خیر ہے لیکن 😏

ہائے ظالم آپ نے چائے نہ پوچھی ☕

Pic : ** 📸

راہ میں اس کی چلنا ہے تو عیش کرا دیں قدموں کوچلتے جائیں ، چلتے جائیں یعنی خاطر خواہ چلیں جون ایلیا
30/10/2019

راہ میں اس کی چلنا ہے تو عیش کرا دیں قدموں کو
چلتے جائیں ، چلتے جائیں یعنی خاطر خواہ چلیں

جون ایلیا

Address

Taunsa Sharif Barrage
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Shair photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category