Kot Qaisrani

Kot Qaisrani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot Qaisrani, Photographer, Taunsa.

مارکہ امید ہۓ میں وی جیندا ہمی تساں وی جیندے ہوسو،قرآن پاک دی تلاوت کرو ، درود پاک پڑھو، زیادہ شور تے چکاٹ نا گھتو کم سا...
08/07/2026

مارکہ امید ہۓ میں وی جیندا ہمی تساں وی جیندے ہوسو،
قرآن پاک دی تلاوت کرو ، درود پاک پڑھو،
زیادہ شور تے چکاٹ نا گھتو

کم ساڈے کے نہیں تھیندے😉

میں صرف تواڈے واسطے دعا منگ سگدا ، باقی نا کم تھنڈن نا کشے،نوکریاں میں اوویں اپنڑے پگڑ پوش تے شٹے چاونڑ آلے کوں ڈیسا😉آپ ...
07/07/2026

میں صرف تواڈے واسطے دعا منگ سگدا ، باقی نا کم تھنڈن نا کشے،
نوکریاں میں اوویں اپنڑے پگڑ پوش تے شٹے چاونڑ آلے کوں ڈیسا😉
آپ سب کا کرپٹ لیڈر😂

سردار فرحان خان چنو اور اس کی ساری ٹیم کو باؤلا کتا مارنے پہ خراج تحسین پیش کرتے ، اور حکومت پاکستان سے اپیل ہے ان کو تم...
04/07/2026

سردار فرحان خان چنو اور اس کی ساری ٹیم کو باؤلا کتا مارنے پہ خراج تحسین پیش کرتے ، اور حکومت پاکستان سے اپیل ہے ان کو تمغہ جرات سے نوازا جاۓ،
قیصرانی قوم زندہ باد ، پاکستان زندہ باد،

نوٹ یہ واپڈا والی ڈانگ نہیں😉

04/07/2026

کوٹ قیصرانی والو ! اپنے اوپر فرض کر لو کہ جب کبھی بجلی جائے ،فوراََ اپنی شکایت درج کرائیں ـ چاہے بجلی ایک منٹ کے لیے بھی جائے ـ ہاں ! یاد دہانی کرانا بھی جرم نہیں ـ کوٹ قیصرانی میں شرح خواندگی اتنی بھی کم نہیں کہ ہم شکایت درج نہ کرا سکیں ـ فیس بک پر اگر پوسٹ لگانی ہو تو پہلے یہ ضرور لکھیں کہ اتنی بار شکایت درج کرا چکا ـ اب رات کس کس نے شکایت کی؟ ـ ہم نے تو کرائی ـ اتحاد میں برکت ہے ـ آپ بل دیتے ہیں ـ متعلقہ فورم پر شکایت درج کیوں نہیں کراتے ـ کسی کے ہاں اگر بجلی کم جاتی ہے ـ تو وہ اپنے پڑھے لکھے ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہیں ـ
بخدا کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ـ آخری بات
اکیاسی سو اٹھارہ ( 8118) پر اپنا بل پر موجود ریفرینس نمبر اور فیڈر کا نام یعنی نیو کوٹ قیصرانی اور بجلی جانے کا وقت لکھ کر میسج کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں،اور کسی بھی گالم گلوچ کا حصہ ہرگز مت بنیں

اشرف قیصرانی کی وال سے
Ashraf Qaisrani

چوری روکنے کے لیے کوٹ قیصرانی کا عملہ ہی کافی ہے ـ لیکن یہ ہمیں مسلمان بنانے پر لگے ہیں ـ ہم ایکسیئن کو الزام کیوں دیں ـ...
28/06/2026

چوری روکنے کے لیے کوٹ قیصرانی کا عملہ ہی کافی ہے ـ لیکن یہ ہمیں مسلمان بنانے پر لگے ہیں ـ ہم ایکسیئن کو الزام کیوں دیں ـ ہم شہرداری نبھانے میں لگے ہیں لیکن کبھی لوکل عملے بارے سوچا ہے ـ کبھی سر ِ راہ گلا دیا ،اس کی قیمت چکائی ـ ہم شہر داری نبھاتے نبھاتے مر جائیں گے لیکن کیا ان کو کبھی شرم آئے گی ـ یہ تو مجھ جیسے غریب کا فون بھی نہیں اٹھاتے ـ آپ کے شہر سے منشیات کے خلاف بر حق آواز اٹھی ـ اس کا رزلٹ بھی نکلا ـ آپ بلوچستان تک دھکے کھائیں ،جن کو گھر کی دہلیز پر روزی ملی ہوئی ہے ،ان کے فرائض میں ہم جیسوں کو ذلیل کرنا ہے ـ ہم سب کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور ان کی ڈانگیں ہم پر برس رہی ہیں ـ چاچا عاشق خان روز لاہور پر حملہ کرتا ہے لیکن وہ بھی برابر ہماری طرح شہرداری نبھا رہا ہے ـ حق تو یہ ہے کہ اگر مجھے کوٹ قیصرانی شہر کے اندر سرکار نے ملازمت دے رکھی ہے تو میرے کرتوت کیوں چیک نہیں کیے جاتے ـ شہرداری ،شہرداری ـــــ اس کا اطلاق صرف ہم پر کیوں؟ ان کو احساس کون دلائے گا ـ

چاچا عاشق تواکوں اسلام آباد دے مسائل نظر آندن کڈاہیں کوٹ دے واپڈا آلے مسئلے پر پوسٹ نہیں کی ، شاید آپ نے بھی کنڈی لگا رک...
28/06/2026

چاچا عاشق تواکوں اسلام آباد دے مسائل نظر آندن کڈاہیں کوٹ دے واپڈا آلے مسئلے پر پوسٹ نہیں کی ، شاید آپ نے بھی کنڈی لگا رکھی ہے یا یونٹ ڈبلنگ کا خوف

سردار صاحب ہنڑ تاں اٹھی پووں عوام بے حال ہے  راتوکی بجلی کائینی ، کجھ عوام دا وی احساس چا کرو ،ورنہ راحت عباس تے غضنفر غ...
28/06/2026

سردار صاحب ہنڑ تاں اٹھی پووں عوام بے حال ہے راتوکی بجلی کائینی ، کجھ عوام دا وی احساس چا کرو ،
ورنہ راحت عباس تے غضنفر غنی تے ولا ہک ڈانگ ،عوام کو مریندن😆

28/06/2026

کوٹ قیصرانی واپڈہ گردی ہر ماہ کے آخر میں بجلی غائب گرمی کی وجہ سے بچے بزرگ بیمار پرسان حال خدا انکو ہدایت دے ویسے جلد سے جلد واپڈا کو پرائیویٹ ہو جانا چاہیئے نااہل ترین محکمہ اور نااہل ترین سٹاف کوٹ قیصرانی ایریا
صرف دو بندوں کی وجہ سے پورے کوٹ قیصرانی کے لوگوں کا جینا حرام ہے
راحت عباس اور غضنفر غنی

آخر ایسا کیا مسئلہ ہۓ جو ہر مہینے کے آخری 4دنوں میں کوٹ قیصرانی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جب کے نا کو...
28/06/2026

آخر ایسا کیا مسئلہ ہۓ جو ہر مہینے کے آخری 4دنوں میں کوٹ قیصرانی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے
جب کے نا کوئی شیڈول ہۓ لوڈ شیڈنگ کا نا کچھ،،
غریب عوام بے ھال،
یہ دو کوٹ والوں کے لیے کسی وبا سے کم نہیں ،
،اپنی منتھلیوں کےلئے غریب عوام کو تنگ کیا ہوا ہے،
فیڈر چالو ہوتا یہ دو فرشتے شہلانی موڑ سے بجلی کاٹ دیتے ہے،
سردار صاحب وی ستے لاتھن ، اٹھسن تاں کوئی راہ تھیسی😉

فلحال آپ لوگ چاول کھائیں تب تک ہم بجلی چالو کر دیتے ہیں😉🙏کوٹ قیصرانی کے دو فرشتےان کےلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں
04/06/2026

فلحال آپ لوگ چاول کھائیں تب تک ہم بجلی چالو کر دیتے ہیں😉

🙏کوٹ قیصرانی کے دو فرشتے
ان کےلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں

Address

Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Qaisrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category