Mushtaq Ahmed Khan

Mushtaq Ahmed Khan �ᴍʏ ɴᴇᴡ ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ᴘʟᴇᴀꜱᴇ ꜱᴜᴘᴘᴏʀᴛᴇ�
�ᴍʏ ᴅʀᴇᴀᴍ 1 ᴍɪʟʟɪᴏɴ�
�ᴏɴᴇ ᴅᴀʏ�
ɪɴꜱʜᴀʟʟᴀʜ
🤲🕋 ISLAMIC CONTENT🕋🤲

03/08/2026

حدیث: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا۔"
(صحیح مسلم)🤌❤️

28/07/2026

زندگی میں کبھی کبھی ایسا موڑ آ جاتا ہے جہاں انسان خود کو بالکل تنہا بے بس اور اکیلا محسوس کرتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی آپ کا ہمدرد نہیں اور راستہ بالکل انجان ہے۔ لیکن یاد رکھیں جہاں دنیا کے سب سائے ساتھ چھوڑ دیں اور کوئی رہنمائی کرنے والا نہ ہو وہاں اللہ پاک کی غیبی مدد سب سے زیادہ قریب ہوتی ہے۔ جب آپ خود کو ایسے اکیلے راستے پر پائیں تو اپنا اپ اپنے ربﷻ کے سپرد کر دیں اور صراطِ مستقیم پر قائم رہیں۔ وہ تنہائی دراصل آپ کو بھٹکانے کے لیے نہیں بلکہ دنیا کے ہجوم سے نکال کر صرف اپنے قریب کرنے کے لیے ہوتی ہے🌖👇
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

27/07/2026

Allah hmy shetan ky waswaso sy bachay Ameen 🤌❤️

25/07/2026

زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے، حسد بھی ہوگا، چھپی ہوئی برائیاں بھی ہوں گی، مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے، ان سب سے لڑنے کے لیے تہمارا سہارا صحیح ہونا چاہیئے اور جس کا سہارا اللہ ہو اسے کوئی شر نقصان نہیں پہنچا سکتا🫀❤️‍🩹

اللہ پاک ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھیں، آمین یا رب العالمین❤️

25/07/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌸
صبح بخیر! ☀️

اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو اپنی رحمت، برکت اور سلامتی سے بھر دے۔ آپ کے رزق میں وسعت، صحت میں عافیت، دل میں سکون اور ہر جائز دعا کو قبول فرمائے۔ آج کا دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور کامیابیوں کا سبب بنے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

21/02/2026

Naran Kaghan Valley 🏞️🌍

مزید سکون پائیں اس ویڈیو میں 🎤❣️


𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

19/02/2026

📍رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک, اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے سب آمین بولیں ❤️🌸🤲🏻


18/02/2026

ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 تمام بھائیوں اور بہنوں کو یہ بابرکت مہینہ مبارک ہو۔❤️🤲🏻✨🌙

𝑨𝒑 𝒔𝒃 𝒌𝒐 𝒎𝒆𝒓𝒊𝒊 𝒕𝒂𝒓𝒂𝒇 𝑺𝒚 𝑹𝒂𝒎𝒛𝒂𝒏 𝒌 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌🌹🌼🫶🏻

Address

Tangwani City National Bank
Tangwani
79150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Ahmed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share