Ghulam Hyder official

Ghulam Hyder official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Hyder official, Photographer, Tando Allahyar.

اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہمڈھیر ساری چائے سبھی مسئلے ختم☕😀😀❤️❤️❤️
05/12/2024

اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم
ڈھیر ساری چائے سبھی مسئلے ختم☕😀😀❤️❤️❤️

23/11/2024
زندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں، وہ ہماری شخصیت کا عکس ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں، انہیں کبھی مت چھوڑیں۔ ایک س...
18/11/2024

زندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں، وہ ہماری شخصیت کا عکس ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں، انہیں کبھی مت چھوڑیں۔ ایک سچا رشتہ وہی ہوتا ہے جس میں محبت، سمجھ اور اعتماد کا رنگ ہوتا ہے۔ اس تعلق کو ہمیشہ قدر دیں، کیونکہ یہ زندگی کے سب سے
خوبصورت لمحات میں سے ایک ہے۔ 🤝❤️

‏دنیا سانپ کی مانند ہے جو دیکھنے میں رنگ برنگی، چھونے میں نرم ملائم اور اندر سے حقیقت میں زہر سے بھری______!!✨😷✨
10/11/2024

‏دنیا سانپ کی مانند ہے جو دیکھنے میں رنگ برنگی، چھونے میں نرم ملائم اور اندر سے حقیقت میں زہر سے بھری______!!✨😷✨

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے  - ❤️🔥🥀
09/11/2024

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں...جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں تو ان کی یادیں ہم...
07/11/2024

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں...
جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں تو ان کی یادیں ہمیں اتنی شدت سے جکڑ لیتی ہیں کہ
ہم چاہ کر بھی انہیں واپس نہیں لا سکتے
اپنی محبت اور شفقت کا اظہار آج کریں🥹
کیونکہ کل کی ضمانت نہیں....
اس لمحے کی قدر کریں...
کیونکہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں ملے گی...!!!

06/11/2024

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Hyder official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category