Talagang Ki Awaz تلہ گنگ کی آواز

Talagang Ki Awaz تلہ گنگ کی آواز تلہ گنگ آواز

02/08/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

تلہ گنگ سے دوسرے شہروں کا نیا کرایہ اگر کوئی زیادہ لے تو کمپلین کریںپٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے بعد سیکرٹری ریجنل ...
20/06/2026

تلہ گنگ سے دوسرے شہروں کا نیا کرایہ اگر کوئی زیادہ لے تو کمپلین کریں

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے بعد سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے تلہ گنگ کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا

شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی ٹرانسپورٹ/بس اڈہ پر زائد کرایہ وصول کیا جارہا ہو تو فوراً کنٹرول روم کو اطلاع دیں تاکہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جا سکے

📞 ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم
☎️ 0543660250
☎️ 0543660111
📱 WhatsApp: 03195931959

تلہ گنگ  چکوال روڈ پر نکہ کہوٹ پل کے قریب کیری وین اور شہر زور میں تصادم کے نتیجے میں کیری وین میں سوار ایک شخص جاں بحق ...
02/06/2026

تلہ گنگ چکوال روڈ پر نکہ کہوٹ پل کے قریب کیری وین اور شہر زور میں تصادم کے نتیجے میں کیری وین میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ماں بیٹی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 22 11کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی

15/05/2026

تلہ گنگ : پرانا بائی پاس مویشی منڈی کے پاس حادثہ، متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ، متعدد افراد زخمی ، مزید تفصیلات کا انتظار ، #تلہ گنگ کی آواز

06/05/2026

تلہ گنگ کے نیو لاڑی اڈا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا
تفصیلات کے مطابق ایک بزرگ شہری دورانِ سفر الاعوان ایکسپریس میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کا تعلق لاہور سے بتایا جا رہا ہے۔اللہ پاک مغفرت فرماۓ۔پوسٹ تلہ گنگ نامہ

یوم مزدور
01/05/2026

یوم مزدور

کلر کہار میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 22 افراد زخمیچکوال: کلر کہار کے علاقے دربار روڈ کی پہاڑی اترائی پر زائرین سے بھ...
19/04/2026

کلر کہار میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 22 افراد زخمی
چکوال: کلر کہار کے علاقے دربار روڈ کی پہاڑی اترائی پر زائرین سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر تین ایمبولینسز اور ایک ریسکیو وہیکل جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں۔ بس میں تقریباً 45 افراد سوار تھے جو سیالکوٹ سے کلر کہار دربار زیارت کے لیے آئے تھے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث پہاڑی اترائی پر بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ زخمیوں میں 12 مرد، 8 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلر کہار منتقل کیا، جبکہ تشویشناک حالت کے مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو ٹیمیں تاحال موقع پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متاثرین کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔

ki awaz

عید مبارک
21/03/2026

عید مبارک

ونہار سے تعلق رکھنے والے شخص کی آلٹو کار انکڑ پل کے قریب ٹریلر نے ٹکر مار دی ۔ زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
14/03/2026

ونہار سے تعلق رکھنے والے شخص کی آلٹو کار انکڑ پل کے قریب ٹریلر نے ٹکر مار دی ۔ زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Address

Talagang
4800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Ki Awaz تلہ گنگ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talagang Ki Awaz تلہ گنگ کی آواز:

Shortcuts

Share