24/08/2026
https://youtu.be/Dz2d18D8PCg?si=64CyZ4LZPhCrMHRj✨ آمدِ مصطفیٰ ﷺ خاص پیشکش — ۱۲ ربیع الأول ✨
🎤 آواز: محمد صداقت الحسینی
✍️ کلام: مفتی سعید ارشد الحسینی
🎧 آڈیو مکسنگ: صوفی اسٹوڈیو
📜 تاریخی پیشکش:
نعت کی تاریخ کا سب سے پرانا اور تاریخی کلام، پہلی مرتبہ مکمل جدید اسٹوڈیو ریکارڈنگ اور پروفیشنل آواز کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ❤️
🌟 خاص گزارش:
🎧 ایک مرتبہ یوٹیوب پر پورا کلام ضرور سنیں!
📲 اس بابرکت کلام کو اپنے دوستوں اور تمام گروپس میں شیئر کریں۔
📲 اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لازمی لگائیں تاکہ دیگر احباب بھی سن سکیں۔
#ربیع الاول #اسپیشل #کلام #وائرل