Jawad Entertainer

Jawad Entertainer Kot Sarang Talagang mn Order py kam kia jata h. Mug printing short printing Photo frame Composing.

19/12/2022

باجوہ کے PTI پر احسانات ہیں —پرویز الہی

باجوہ کے احسانات:
• 2018 الیکشن میں PTI کی جیتی جا رہی سیٹوں کو RTS بند کروا کر صبح ہروا دیا تاکہ PTI کو اتحادیوں کے ذریعے کنٹرول میں رکھا جا سکے۔
• اعظم سواتی نے جب RTS ناکامی کی تحقیق کرنا چاہی تو اپنے بندے بھجوا کر تحقیق بند کروائی.
• عمران خان سے سفارش کر کے 'نیوٹرل' الیکشن کمیشنر لگوایا
• عمران خان کو اتحادیوں کے ذریعے بلیک میل کروا کر علیم خان کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنوانا چاہا
• نواز شریف کو جیل سے نکلوا کر، جعلی میڈیکل رپورٹس بنا کر، میڈیا کے بغل بچوں سے پروپیگینڈا کروا کر ملک سے فرار کروایا.
‏• نیب میں چوروں کے کیسز کو نیب کے وکلاء کے ذریعے کمزور بنایا
• وزیراعظم عمران خان سے اجازت اور دستخط لیے بغیر نواز شریف کی جعل ساز بیٹی کی فرمائش پر DG-ISI کے عہدے کا تبادلہ کر دیا
• چور سیاستدانوں سے GHQ میں خفیہ ملاقاتیں فرمائیں
• الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کا راستہ روکا.
‏• عدم اعتماد کے آنے سے پہلے انصار عباسی جیسے صحافیوں کو فیڈ کر کے خبریں لگوائی کہ ہم نیوٹرل ہو گئے ہیں (یعنی آپ عدم اعتماد لائیں ہماری طرف سے گرین سگنل ہے)
• سندھ ہاوس اور میریئٹ ہوٹل کے پانچویں فلور پر PTI کے منحرف اراکین کو پیسہ، شراب اور مساج جیسی سہولیات دی گئیں مگر ‏وزیراعظم عمران خان کو اس سازش کی تفصیلات سے بےخبر رکھا

• امریکی مراسلہ پہلے وزارت خارجہ میں چھپانے کی کوشش کی جب شاہ محمود نے مراسلہ حاصل کر کے IK تک پہنچایا اور IK نے اپنے قریبیوں کیساتھ اس پر بات کی تو اسکی ریکارڈنگ سننے کے بعد ایک تقریب میں باجوہ نے IK سے اس کا ذکر کیا.
• عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ سے پہلے ریڈ زون کو کنٹینرز سے سیل کیا تاکہ PTI کے سپورٹرز احتجاج کیلئے نہ آ سکیں
• رجیم چینج کی رات ججوں تک اپنی برخاستگی کا خوف پہنچا کر عدالتیں کھلوائی اور قیدیوں والی وین پہنچائی
• اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈرایا اور دھمکایا گیا.
‏• رجیم چینج کامیاب کرائی
• اسی رات PTI کے راہنماوں کے نام ECL میں ڈلوائے
• اسی رات تحریک انصاف کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے پڑوائے
• 25 مئی سے قبل رات کو تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں میں گُھس کر پولیس گردی کروائی اور دن بھر عورتوں، بچوں اور بوڑھوں پر تشدد کیا.
• خان کے گھر، کابینہ اور وزیراعظم ہاوس کے فون ٹیپ کئے اور بعد میں لیک کیے
• خان کا فون چوری کرایا
• شیریں مزاری کوگرفتارکیا
• رجیم چینج آپریشن کو ایکسپوز کرنے والے صحافیوں کو دھمکایا اور ان پر تشدد کیا
• ٹی وی چینلز کو بند کروایا
• اے آر وائی بندش کیخلاف عدالتی احکام کی دھجیاں بکھیریں۔
‏• مسٹر X اور مسٹر Y کے ذریعے پنجاب ذمنی الیکشن میں دھاندلی کیلئے منصوبے بنائے جنہیں عوام نے ناکام کیا
• شہباز گل، اعظم سواتی اور دیگر پر تشدد کروایا
• ارشد شریف پر پرچے کٹوائے، دھمکیاں دے کر ملک سے نکلوایا، دبئی احکام کے ذریعے دبئی سے نکلوایا اور پھر کینیا میں ہلاکت ہوئی۔
‏• بنی گالہ کے ملازموں کو خرید کر IK کے بیڈروم کے جاسوسی کروانا چاہی (جو پکڑی گئی)
• تحریک انصاف میں IK کے ارد گرد فیصل واوڈا جیسے جاسوس چھوڑے
• فیصل واوڈا سے ارشد شریف قتل پر جھوٹا بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کی
• عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا جسکی سازش کافی پہلے ہوئی۔
میں کافی اور احسانات بھول رہا ہوں مگر ابھی کیلئے اتنے کافی ہیں۔
Copied

14/12/2022
19/11/2022

Pakistan ki zalalt e Azam

19/11/2022

ہاہاہاہا

19/11/2022

شہباز بیچارہ۔ اک زرداری سب پر بھاری والے کدھر ہیں ذرا سامنے آئیں

19/11/2022

ہاہاہاہاہاہاہا

15/11/2022

Urtu urti news h k jo Fine dena h Udr case mn wo bhi Qoami khazany sy jama hua h.

Bagairat group murdabad

14/11/2022

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
چور بغیرت

بہت عرصے بعد آج کرکٹ کا پورا میچ دیکھا بد قسمتی سے پاکستان ہار گیا مگر گیم کا جو مزہ آیا اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا ج...
13/11/2022

بہت عرصے بعد آج کرکٹ کا پورا میچ دیکھا بد قسمتی سے پاکستان ہار گیا مگر گیم کا جو مزہ آیا اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
باؤلنگ ہائے ہائے ہائے چس آ گئی۔
میچ ہار گئے مگر دکھ زرا بھی نہیں ہوا۔
ہار جیت گیم کا حصہ ہے مگر پلیئرز کی محنت دیکھی۔
یہ میچ بہت عرصہ یاد رہے گا۔

چور بغیرت
13/11/2022

چور بغیرت

وہ سب اینکرز اور ڈنگرز جن کے منہ سے توشہ خانہ پر بھونک بھونک کر جھاگ نکلتی تھی وہ غریبوں کا حق کھانے والے پر چپ کیوں ہیں...
13/11/2022

وہ سب اینکرز اور ڈنگرز جن کے منہ سے توشہ خانہ پر بھونک بھونک کر جھاگ نکلتی تھی وہ غریبوں کا حق کھانے والے پر چپ کیوں ہیں۔

Address

Main Street Kot Sarang
Talagang
48100

Telephone

+923406263101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Entertainer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Entertainer:

Share

Category