Talagang Sports

Call Directions Contact the business

Talagang Sports اپنے ہرقسم کے ایونٹس والی بال میچز کی فل HD لائیو کوریج اور HD فوٹو گرافی کےلئے رابطہ کریں شکریہ 03075155208 ایڈمن تلہ گنگ سپورٹس

20/09/2026

شائقین والی بال سعودی عرب میچ کے حوالے سے بڑا اعلان 22 ستمبر بمقام الریاض گراؤنڈ سعودی عرب تمام شائقین والی بال کو شرکت کی دعوت ہے

پکا یارانہ چوھدری_عثمان_شیر_خان ڈھوک قادہ
19/09/2026

پکا یارانہ چوھدری_عثمان_شیر_خان ڈھوک قادہ

19/09/2026

شوٹنگ والی بال سپر 4 ٹورنامنٹ بمقام کانجو سٹیڈیم چنیوٹ
🏆🏆🏆🏆🏆🏆
پہلا میچ چوہدری باسط خوشاب کلب بمقابلہ سردار سلیم رضا بھڈوال کلب
دوسرا سمی فائنل
چوہدری فیصل پرویز بھٹی کلب بمقابلہ سموٹ کلب
لائیو کوریج تلہ گنگ سپورٹس فیسبک پیج اینڈ یوٹیوب چینل

19/09/2026

شوٹنگ والی بال سپر 4 ٹورنامنٹ بمقام کانجو سٹیڈیم چنیوٹ
🏆🏆🏆🏆🏆🏆
پہلا میچ چوہدری باسط خوشاب کلب بمقابلہ سردار سلیم رضا بھڈوال کلب
دوسرا سمی فائنل
چوہدری فیصل پرویز بھٹی کلب بمقابلہ سموٹ کلب

آیا میلہ کہوٹ گروپ ہسولہ دا✌️آگیا وہ شاہکار جس کا سب کو انتظار تھا آل پاکستان سالانہ شوٹنگ والی بال ورلڈ کپ ہسولہ ضلع چک...
19/09/2026

آیا میلہ کہوٹ گروپ ہسولہ دا✌️
آگیا وہ شاہکار جس کا سب کو انتظار تھا آل پاکستان سالانہ شوٹنگ والی بال ورلڈ کپ ہسولہ ضلع چکوال
مورخہ 8 اکتوبر 🔥
انشاءاللہ پاکستان کے تمام سٹار کھلاڑی شرکت کریں گے 💥

برینڈ آف پاکستان انٹرنیشنل اناونسر حذیفہ گوندل فخرے چکوال🔥 #اللّٰہ ٹھاٹھ بنڑائے تاں بنڑدی اے💯 #کہڑی عزت اے مانگوی پگ دی👳...
19/09/2026

برینڈ آف پاکستان انٹرنیشنل اناونسر حذیفہ گوندل فخرے چکوال🔥
#اللّٰہ ٹھاٹھ بنڑائے تاں بنڑدی اے💯
#کہڑی عزت اے مانگوی پگ دی👳🏻‍♂️
انشاءاللہ 26 ستمبر سید کسراں تحصیل گوجرخان کی سرزمین پر حاضری ہوسی 🔥

19/09/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاء اللہ اج رات کانجو سٹیڈیم چنیوٹ مکمل لائیو کوریج تلہ گنگ سپورٹس یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر

19/09/2026

آل پاکستان شوٹنگ والی بال سپر 4 کوہسار ورلڈ کپ 26 ستمبر 2026💥💥🏐🏐
بمقام بوائز ہائی سکول گراؤنڈ کہوٹہ
چیف آرگنائزر و بانی و میلہ فحرے کوہسار فخرے پنجاڑ اسلام ستی 🎖️🎖️🎖️
جناب ٹھیکیدار وقاص ستی🎖️🎖️🎖️
آل پاکستان انٹرنیشنل اناؤنسر
فحرے پاکستان چودہدری دانش گجر فحرے دکھوہا🎤🎤🎤
انشاءاللہ بلکل ٹکٹ فری ٹورنامنٹ ہو گا
انشاءاللہ اس ورلڈ کپ کی مکمل لائیو تلہ گنگ سپورٹس فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل پر ہوگی🎥🎥🎥

انشاء اللہ شوٹنگ والی بال سپر 4 ٹورنامنٹ بمقام نکڑالی تھانہ روات ضلع راولپنڈی تمام شائقین والی بال کو شرکت کی دعوت ہے   ...
19/09/2026

انشاء اللہ شوٹنگ والی بال سپر 4 ٹورنامنٹ بمقام نکڑالی تھانہ روات ضلع راولپنڈی
تمام شائقین والی بال کو شرکت کی دعوت ہے

Address

Kyiv

Telephone

+923075155208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talagang Sports:

Shortcuts

Share