Charbagh Swat Photos & Videos

Directions Website

Charbagh Swat Photos & Videos Shinestar Photography and Video By Zeeshan Khan 4 bagh Swat

19/08/2026
19/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
امن کے دشمن ناکام ہوں گے

متوڑیزی قامی جرگہ کبل میں قیامِ امن کے لیے سرگرم اولسی پاسون اور پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر ہونے والے خودکش
دھمـــ ـاکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
ایسے بزدلانہ حملے امن، قانون اور انسانی جانوں کے خلاف سنگین جرم ہیں۔ ہم متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو ہمیشہ امن، استحکام اور خیر و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
امن ہمارا عزم — دہشت ہماری تقدیر نہیں
متوڑیزی قامی جرگہ

Address

Charbagh
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charbagh Swat Photos & Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category