Voice of Chuhan

Directions

Voice of Chuhan CHUHAN GUJJAR KA EK QABILA HAI JO DUNYA KI KONEY KONEY TAK PEHELLA HOWA HAI
HAMARA MAQSAD ES KO MUNZAM KARNA HAI
( VIOCE OF CHUHAN)

13/10/2026
چوہان قومی اتحاد کے صوبائی چیئرمین حاجی ملوک چوہان کے بھائی شمشاد چوہان کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔اس المناک سانحہ پر چو...
01/10/2026

چوہان قومی اتحاد کے صوبائی چیئرمین حاجی ملوک چوہان کے بھائی شمشاد چوہان کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔
اس المناک سانحہ پر چوہان قومی اتحاد کے تمام عہدیداران، کارکنان اور وابستگان دلی افسوس اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان بالخصوص حاجی ملوک چوہان، شمشاد چوہان اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

01/10/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
چوہان قومی اتحاد کے صوبائی چیئرمین حاجی ملوک چوہان کے بھائی شمشاد چوہان کی اہلیہ انتقال کر گئے، مرحومہ کی نمازِ جنازہ صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔

20/08/2026

مرشد آپ کے انتظار ہے
کب آپ کو دیکھ کر سکون ہوگا ❤️

20/08/2026

اور جو شخص الله پر توكل كرتا ہے (بهروسه كرتا ہے)
تووه اس كي لے ليے كافى ہے-

20/08/2026

پاکستان کا سب سے طاقتور آدمی

20/08/2026

انشاءاللہ عمران خان ائے گا اور یہ ریڈ لائن مٹھا کے دکھائے گا عمران خان زندہ باد🫶👑❤️🥀

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chuhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby photography services