NanGyali Da Deolai

NanGyali Da Deolai ** لا الہ اللہ محمد رسول الله **

07/08/2024
07/08/2024

دیولئ بازار میں ہر وقت ٹریفک جام ذمہ دار کون

🌼❤️🥀🤍🕊️....🥀❤️🥀.....

‎13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے ‎بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہو...
29/06/2024

‎13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
‎بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
‎ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
‎درخت زندگی ہیں
‎درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
‎نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں

‎۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔
The Dynamic Explorers

#

Become a safety officer
11/03/2024

Become a safety officer

21/02/2024
27/11/2023

Address

Deolai
Swat
DEOLAI

Telephone

+923490479515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NanGyali Da Deolai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NanGyali Da Deolai:

Share