Barrage Colony Sukkur UC-06

Barrage Colony Sukkur UC-06 I Created This Page for Fun, just to Bring Smiles back on Other Faces �

یوسی 6 بیراج کالونی کے نامزد امیدوار وائس چیئرمین بشیر احمد ڈھر نصرت کالونی، آچر محلہ میں ورک کرتے ھوئے
10/11/2024

یوسی 6 بیراج کالونی کے نامزد امیدوار وائس چیئرمین بشیر احمد ڈھر نصرت کالونی، آچر محلہ میں ورک کرتے ھوئے

یوسی 6 میں نامزد وائس چیئرمین بشیر احمد ڈھر ورک کرتے ھوئے
09/11/2024

یوسی 6 میں نامزد وائس چیئرمین بشیر احمد ڈھر ورک کرتے ھوئے

26/07/2022

مریم اورنگزیب کا PDM کو جواب اب روئیں پٹیں یا چیخیں.... 😂😂😂😂😂😂

26/07/2022

رئيس وڏو الائي ڪاڏي پيو وڃي

06/07/2022


سکھرپاکستان عوامی انقلاب پارٹی ضلع سکھر کے زیر اہتمام سکھر کے علاقے بیراج کالونی یونین کمیٹی 6کے مکینوں کی کثیر تعداد نے...
02/07/2022

سکھرپاکستان عوامی انقلاب پارٹی ضلع سکھر کے زیر اہتمام سکھر کے علاقے بیراج کالونی یونین کمیٹی 6کے مکینوں کی کثیر تعداد نے یوسی میں ہونی والی کرپشن ، علاقہ مکینوں کو بنیادی و بلدیاتی سہولیات سے محروم رکھنے ، پانی کی عدم فراہمی کے خلاف پاکستان عوامی انقلات پارٹی کے رہنما وقار علی سومرو پی ٹی آٸی کے رہنما انور سولنگی نثار مغل و دیگر کی قیادت میں نومنتخب یوسی چیئرمین احسان لاشاری کا علامتی جنازہ اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلگ شگاف نعریبازی کی اس موقع پر علاقہ مکینوں سمیت پاکستان عوامی انقلات پارٹی کے رہنما وقار علی سومرو کا کہنا تھا کہ حالیہ منتخب ہونے والے یوسی کے چیئرمین احسان لاشاری نے ماضی میں یوسی کی تعمیر و ترقی کیلئے آنے والے فنڈز ہڑپ کرکے مکینوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافہ کیا یوسی کے مکینوں نے انہیں بلدیاتی انتخابات میں یکجا مسترد کر دیا تھا لیکن افسوس پی پی نے اپنے نامزد امیدوار کو کامیاب کرانے کیلئے سرکاری مشینری کا استعمال کیا اور دھاندلی کے زریعے اسے منتخب کرایا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ہم یوسیکیلئے جعلی چیئرمین منتخب ہونے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور بالا حکام سے یوسی میں ہونی والی کرپشن لوٹ مار ، عوام کے حقوق ضبط کرنے کا نوٹس لیکر علاقہ مکینوں کو بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

24/06/2022

چونڊون 26 جون تي ئي ٿينديون ،فيصلو اچي ويو
سنڌ ھاء ڪورٽ چونڊون روڪرائڻ واريون سڀ درخواستون رد ڪري ڇڏيون

20/06/2022

‏هڪ انب وٺڻ لاء پوري ريڙهي کي سنگهي زور ڏئي وٺڻ وارن کي عرض آهي ته ووٽ جو به ائين ئي صحيح نموني سان جاچ ڪري انتخاب ڪجو..!🙏

18/06/2022

بیراج کالونی میں سب سے غریب شخص پ پ پ کے سابقہ یوسی چیئرمین احسان لاشاری
یونین کونسل 06 بیراج کالونی میں پانچ سالوں میں غریب عوام کی مدد کے لیے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے فنڈ ملا احسان لاشاری صاحب ساری بیراج کالونی کی طرف دیکھا کہ کوئی غریب شخص ملے تو اس کی مدد کروں مگر انہیں خود کے علاوء کوئی غریب نہ ملا آخر میں کہنے لگا مجھ سےیعنی (احسان لاشاری) سے ذیادہ کوئی غریب نہیں کیونکہ میں نے پیٹرول پمپ پر جھاڑو بھی لگائی ہے اور چنے بھی بیچے ہیں اورPCO بھی چلایا ہے اس لیے یہ ڈیڑھ کروڑ یوسی کا فنڈ ہے اس پر میرا حق ہے ۔۔(احسان لاشاری)

‏ایک ایمان افروز منظر ❤️
17/06/2022

‏ایک ایمان افروز منظر ❤️

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barrage Colony Sukkur UC-06 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barrage Colony Sukkur UC-06:

Share