10/08/2026
آج دوسرے روز بھی حفاظتی بند پر کام بھرپور انداز میں جاری رہا اور عوام نے شام تک انتھک محنت کی۔ تاہم پانی کے تیز بہاؤ کے باعث کام میں مشکلات پیش آئیں، جس کے پیش نظر اسے عارضی طور پر روک دیا گیا۔ ان شاء اللہ حالات بہتر ہوتے ہی کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔