MUSA TIMES

Directions Website

MUSA TIMES خوبصورت گلگت بلتستان کی تازہ ترین جھلکیاں اور علاقے کی ترقیاتی خبریں باقاعدگی سے دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں! 🏔️✨

نربل اسٹیڈیم ترکتی میں مرمت کا کام تیزی سے جاری ____🏏میگا ایونٹ کا آغاز دسمبر سے ہوگا ___
24/10/2026

نربل اسٹیڈیم ترکتی میں مرمت کا کام تیزی سے جاری ____🏏
میگا ایونٹ کا آغاز دسمبر سے ہوگا ___

آج مجے یہ دو پتھر ملے ہے یہ کونسے پتھر ہو سکتے ہے  🙏🏻🙏🏻
24/10/2026

آج مجے یہ دو پتھر ملے ہے یہ کونسے پتھر ہو سکتے ہے 🙏🏻🙏🏻

24/10/2026

ماشاءاللہ
ایک نئے خواب کی تعبیر، ایک نئے سفر کا آغاز!
بشارت علیار پہ کی جانب سے خوبصورت گاؤں ترکتی میں اپنے نئے گھر کا کام شروع کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کی تعمیر کو خیر و عافیت کے ساتھ مکمل فرمائے، رزق و برکت کے دروازے کھول دے اور اس آشیانے کو خوشیوں، محبتوں اور سکون سے آباد رکھے۔
اللہ کرے یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے مہکتا رہے۔ آمین یا رب العالمین!

24/10/2026

20k Full Masti ma🥰

24/10/2026

دریا سندھ کے کنارے سے بنائی گئی ایک خوبصورت وڈیو وادی ترکتی کی 🥰❣️

23/10/2026

CHACHU KI JAAN❣️🥰

23/10/2026

احمد آرا مشین ترکتی _____
ایتماد_ معیار_اور بہتر کارگری ___

رابطہ نمبر
03555358425 #
03555886984 #
#

23/10/2026

ماشاءاللہ
ایک نئے خواب کی تعبیر، ایک نئے سفر کا آغاز!
افتخار علیار پہ کی جانب سے خوبصورت گاؤں ترکتی میں اپنے نئے گھر کی بنیاد رکھ دی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کی تعمیر کو خیر و عافیت کے ساتھ مکمل فرمائے، رزق و برکت کے دروازے کھول دے اور اس آشیانے کو خوشیوں، محبتوں اور سکون سے آباد رکھے۔
اللہ کرے یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے مہکتا رہے۔ آمین یا رب العالمین!

HOMETOWNTARKATI 🥰
22/10/2026

HOMETOWNTARKATI 🥰

LimeStone___
22/10/2026

LimeStone___

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUSA TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share