Digital photography

Digital  photography DIGITALPHOTOGRAPHY WEDDING EVENTS SEMINARS PARTIES All KINDS CEREMONY 03330957708 ateeq balghari photo graphy

11/02/2026
دنیا میں اسوقت دوتلخ حقیقت رواں دواں ھے 1-انسان کی پہچان اسکے دولت سے ھے 2-اپنوں کیلئے دنیا اور دوسروں کیلئے اخرت ڈھونتا...
19/11/2025

دنیا میں اسوقت دوتلخ حقیقت رواں دواں ھے
1-انسان کی پہچان اسکے دولت سے ھے
2-اپنوں کیلئے دنیا اور دوسروں کیلئے اخرت ڈھونتا ھے

.   ہمارے ہاں ایک گروہ ایسی بزدلی کو مذھبی تقدیس فراہم کر کے خود پر تقوی کی ایک جعلی چادر بھی اوڑھے رکھتا ہے۔.
11/11/2025

. ہمارے ہاں ایک گروہ ایسی بزدلی کو مذھبی تقدیس فراہم کر کے خود پر تقوی کی ایک جعلی چادر بھی اوڑھے رکھتا ہے۔.

وطن کی فکر کر نادان، مصیبت آنے والی ہے تیری بربادیوں کے مشورے ہیں، آسمانوں میں نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے وطن والو !تمہ...
23/10/2025

وطن کی فکر کر نادان، مصیبت آنے والی ہے
تیری بربادیوں کے مشورے ہیں، آسمانوں میں

نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے وطن والو !
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی، داستانوں میں۔

کچھ اہل ستم کچھ اہل حشم میخانہ گرانے آئے تھےدہلیز کو چوم کر چھوڑ گئے دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہےپاکستان زندہ باد .
16/10/2025

کچھ اہل ستم کچھ اہل حشم میخانہ گرانے آئے تھے
دہلیز کو چوم کر چھوڑ گئے دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے

پاکستان زندہ باد .

Address

Parishan Chowk Skd
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital photography:

Share

Category