Manthal Skardu

Manthal Skardu خوبصورت گاؤں🫀🏔️
Coustiomize trip planner ✈️

پہاڑوں سے انتہائی افسوسناک خبر پہاڑوں کی شہزادی پہاڑوں میں سوگئی💔محترمہ عصمت مشتاق نے اسپانٹک (7,027 میٹر) کی چوٹی کامیا...
20/08/2026

پہاڑوں سے انتہائی افسوسناک خبر پہاڑوں کی شہزادی پہاڑوں میں سوگئی💔

محترمہ عصمت مشتاق نے اسپانٹک (7,027 میٹر) کی چوٹی کامیابی سے سر کی، مگر واپسی کے دوران تقریباً 6,400 میٹر کی بلندی پر (acute mountain sickness)شدید بیماری کے باعث اپنی خالق حقیقی سے جا مِلی۔

ان کے گائیڈز نے آخری وقت تک ہر ممکن مدد کی، مگر وہ انہیں بچا نہ سکے۔

اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب سے دلی تعزیت۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
🏔️🇵🇰

13/08/2026

14 August independence of Pakistan 🇵🇰🏔️
پاکستان ہمیشہ زنداباد 🇵🇰🫡

🏔️ Deosai’s Wildlife Needs Our Respect, Not Our Food 🐻🦫دیوسائی میں براؤن بیئر اور گولڈن مارموٹ کو دیکھنا یقیناً ایک خوبص...
08/08/2026

🏔️ Deosai’s Wildlife Needs Our Respect, Not Our Food 🐻🦫

دیوسائی میں براؤن بیئر اور گولڈن مارموٹ کو دیکھنا یقیناً ایک خوبصورت تجربہ ہے، لیکن انہیں انسانی خوراک کھلانا محبت نہیں، نقصان ہے۔

ان جنگلی جانوروں کا جسم اور میٹابولزم ان کی قدرتی خوراک کے مطابق ڈھلا ہوا ہے۔ انسانی خوراک انہیں بیمار کر سکتی ہے، ان کے قدرتی رویّے بدل سکتی ہے اور انہیں انسانوں پر انحصار کا عادی بنا سکتی ہے۔ آہستہ آہستہ وہ اپنی قدرتی خوراک تلاش کرنے کے بجائے سیاحوں کے قریب آنے لگتے ہیں۔

🙏 براہِ کرم دیوسائی کی وائلڈ لائف کو کھانا نہ کھلائیں۔
اپنا کچرا بھی وہاں نہ چھوڑیں اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے سے روکیں۔

ہم دیوسائی کے مالک نہیں، اس کے محافظ ہیں۔ 🌿🏔️

Let wildlife stay WILD.

06/08/2026

Legend never dies 🇵🇰💔🇳🇵
📍SKARDU

05/08/2026

" سر! ہمت ہارنا ہمارے خون میں نہیں اور ہار ماننا ہمارے مزاج یا فطرت میں نہیں۔
Give up is not in the blood sir : not in blood!
Golden word!Nirmal purja,Nimsdai🏔️💯

01/08/2026

"عظیم لوگ کبھی نہیں مرتے ان کا کردار اور کارنامے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
Legend never dies 🇳🇵RIP Nimsdai 💔🏔️🇵🇰

31/07/2026

Broad peak incident 💔🇵🇰
پہاڑوں سے محبت کرنے والوں کے لیے آج افسوس ناک دن ۔
Rest in piece 🏔️
Black day mountain lover,s 🇵🇰💔🏔️

30/07/2026

آگاہی ویڈیو :منتھل راک سکردو سے اسپیشلی لوکل اور نوں ،لوکل سیاح ویڈیو پورا دیکھی !
صفائی نصیب ایمان 🏔️🙏🏼🇵🇰

28/07/2026

سکردو ائیرپورٹ سے خوبصورت اڑان اور دلکش روانگی 🏔️🛫❤️

26/07/2026

Manthal-rock-Skardu 🏔️🩶

Address

Skardu
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manthal Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share