Thongmus

Thongmus Thongmus a beautiful and peaceful land piece of paradise land Gilgit Baltistan.

12/10/2025
31/08/2024
28/08/2024

*ضروری اعلان*

یہ اطلاع عوام الناس کے لیے ہے کہ *ٹی ایس او* کے زیر اہتمام 30 اگست کو گورنمنٹ مڈل سکول تھونگموس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جائے گی۔ اس پُر وقار تقریب میں گاؤں کے ہونہار طلبہ کی محنت اور قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا جائے گا۔ آپ تمام معززین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تقریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ آپ کی موجودگی سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کر سکیں۔ اس موقع پر آپ کی شرکت نہ صرف بچوں کے لیے بلکہ ہمارے معاشرتی رشتوں کے لیے بھی باعث فخر ہوگی۔

براہ کرم، اس پیغام کو گاؤں کے ہر فرد تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔

شکریہ۔

منجانب: ٹیم ٹی ایس او پنجاب ڈویژن

29/07/2024
سب سے التماس ہے اسے شیئر کیجئے۔
03/03/2024

سب سے التماس ہے اسے شیئر کیجئے۔

11/09/2022

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

ماشاء اللّٰہ
جناب سر قربان علی ولد غلام حیدر کو سینئیر سکول ٹیچر (bps 17) لگنے پر پورے گاؤں کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین

08/09/2022

جناب حافظ عثمان فاروقی ولد حافظ محمد حسین فاروقی کو گیارہویں جماعت کے امتحانات میں 73 فیصد نمبر لے کر پاس ہونے پر پورے گاؤں کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

06/08/2022

ماشاء اللّٰہ شہریار علی ولد زلفقار علی کو نویں کلاس کے امتحانات میں 88 فیصد نمبر لینے پر اہلیان تھونگمس کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ کی دیکھا دیکھی باقی بچوں کو بھی محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Tehsil Khaplu, District Ghanchee Village Chorbat Thongmus
Skardu

Telephone

03025127738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thongmus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thongmus:

Share

Category