Noori Productions Keris NPK

Noori Productions Keris  NPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Productions Keris NPK, Camera/Photo, Keris Ghanche, Skardu.

25/02/2026

مرحوم مولانا مراد علی نوری کی ایک شاندار تقریر، موضوع اولاد کی تربیت، مقام خانقاہ معلیٰ صوفیہ نور بخشیہ کورو بلتستان۔

28/05/2025

یہ پہاڑی چٹان اس وقت کریس محلہ یلجک میں زیر تعمیر ٹرک روڈ سے ملحق غیر موزوں جگہ پر موجود ہے۔ سڑک کے حالیہ سروے میں اس خطرناک چٹان کو مسمار کرنا تھا۔ 6 مہنہ پہلے اس پر تھوڑا کام شروع کیا گیا تھا۔ تاہم یہ کارروائی ابھی تک زیر التوا کا شکار ہے۔ ہم ضلعی انتظامیہ گانچھے اسسٹنٹ کمشنر صاحب، اور محکمہ ورکس ضلع گانچھے ایگزیکٹیو انجینئر صاحب اور زمہ داران سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے پر فوری طور پر ایکشن لیا جائے اور اس چٹان کو مسمار کرنے کا کام زیر عمل میں لایا جائے۔ تاکہ مستقبل میں کسی بھی خطرے سے بچ سکیں۔
درخواست گذار محلہ یلجک، کریس گانچھے۔
Assistant Commissioner Khaplu, Keris Ghanche Communication and Works Department Ghanche, LG&RD Ghanche,

02/05/2025
17/09/2024

Jumma_Mubarak.

14/07/2024

مولانا مراد علی نوری مرحوم کی ایک یادگار تقریر محرم الحرام بمقام خانقاہ معلیٰ صوفیہ نوربخشیہ سکرو بلتستان ۔

23/02/2024

الحاج مولانا مراد علی نوری مرحوم کی ایک یادگار تقریر بمقام خانقاہ معلیٰ صوفیہ نوربخشیہ خپلو بلتستان
سنہ 2010۔

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ(توجہ طلب)منٹھل کھر نامی پہاڑی تودہ محلہ یلجک کریس میں زیر تعمیر ٹرک...
09/01/2024

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
(توجہ طلب)
منٹھل کھر نامی پہاڑی تودہ محلہ یلجک کریس میں زیر تعمیر ٹرک روڈ کے ساتھ بہت خطرے کی حالت میں موجود ہے۔
ہم جناب ایگزیکٹو انجینئر
جناب ذکاوت علی صاحب تعمیرات عامہ گانچھے اور روڈ ٹھیکدار سے گزارش کرتے ہے کی اس تودہ کو توڑ کر ٹرک روڈ وہاں سے گزارا جاے تاکہ مستقبل میں کسی بھی خطرے سے بچ سکیں۔
درخواست اہلیان محلہ یلجک۔

Eid mubarak.
13/05/2021

Eid mubarak.

May the almighty shower all the blessing upon Pakistan on the Independence Day. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚
13/08/2019

May the almighty shower all the blessing upon Pakistan on the Independence Day. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚

Address

Keris Ghanche
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Productions Keris NPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category