Baltistain point of view

Baltistain point of view 🕋
◣◢
◣◥🕌◤◢
◤◢🕌◣◥
◤◥
ْ✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.✦
🕋
◣◢
◣◥🕌◤◢
◤◢🕌◣◥

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے  بیٹی نے پ...
09/03/2025

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا💯😥

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ ...
28/06/2024

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.
‏کاپیڈ

نا سبسڈی نہ روڈ اور نہ اور  کچھ 🙏 *گلگت بلتستان کو الگ ریاست بناو صرف۔ الگ ریاست کے لیے تحریک  چلانے چاہے جو   ملک  ۶۵ س...
28/01/2024

نا سبسڈی نہ روڈ اور نہ اور کچھ 🙏

*گلگت بلتستان کو الگ ریاست بناو صرف۔
الگ ریاست کے لیے تحریک چلانے چاہے
جو ملک ۶۵ سال بعد بھی غربت اور بنیادی ضرورت اپنی پوری نہ کرپائے وہ ملک گلگت بلتستان کا کیا مسئلہ حال کریگا ۔۔

ایک ہی نعرہ ہے گلگت بلتستان کو آزاد کرو اور الگ ریاست بناو بس😉

‏گلگت بلتستان کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے گلگت بلتستان کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے  گلگت بلتستان کے پانی پر ڈیم...
27/01/2024

‏گلگت بلتستان کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے
گلگت بلتستان کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے
گلگت بلتستان کے پانی پر ڈیم پاکستان بنائے
سی پیک سے فائدہ پاکستان کے چار صوبے اٹھائے
پھر بھی گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ؟؟؟ آخر کیوں ؟؟؟ جاگ سر زمین بے آئین گلگت بلتستان جاگ

‎ ‎

گلگت: حکومت کی طرفسے فی نفر سات کلو آٹا فراہم کرنے کے وعدے کا پول کھل گیا 40 کلو کے آٹے کا تھیلے میں 33 کلو آٹا فراہم کر...
17/01/2024

گلگت:
حکومت کی طرفسے فی نفر سات کلو آٹا فراہم کرنے کے وعدے کا پول کھل گیا

40 کلو کے آٹے کا تھیلے میں 33 کلو آٹا فراہم کرنے کا انکشاف ایک طرف حکومت کی طرف سے گندم کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے تو دوسری طرف ملز مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف.

16/12/2023

اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے
بہت اچھی اور ہم سب کی آنکھیں چیر دینے والی ویڈیو۔ پورا ضرور دیکھیں

زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے ...! زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے ...!  زندگی دو روٹیوں کی بجائ...
13/12/2023

زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے ...! زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے ...!
زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ...!
لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی ...!

ہمسفر اُس شخص کو چُنو جو آپ کی عزت کر سکے ...!
کیونکہ عزت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ...!

اور ایسی خاتون کو ھمسفر بنائے
جس کی آغُوش میـں پروان چھڑنے والا بچہ امام زمانہ (عج) کا سپائی بن سکیں۔ ...!

02/12/2023

نیوز الرٹ
گلگت اور سکردو سے پنڈی جانے والی تمام ٹرانسپورٹ ۔جن میں بس کوسٹر اور کار سب کو چلاس زیرو پوائنٹ واپس سکردو اور گلگت بیج دیا گیا ھے جب تک حالات ٹھیک نہیں ھونگے مسافر گاڑیوں کو بند رکھا جائے گا بالخصوص رات کو قراقرام پر سفر بند رہینگے

02/12/2023

چلاس ۔ ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد چلاس حادثے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

Address

Skardu

Telephone

+923475441130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistain point of view posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistain point of view:

Share

Category