Riaz Humraaz

Riaz Humraaz نائب صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ گنگچھے

لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آکر  تحریکی ساتھی معاذ گلگتی کی رحلت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ، معاز بھائی کی مغفرت فرم...
07/08/2024

لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آکر تحریکی ساتھی معاذ گلگتی کی رحلت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ، معاز بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

‏خان کی پکار، عوام کی للکار5 اگست کے صوابی جلسے میں کپتان عمران خان کے ناحق 365 دن پابند سلاسل ظلم و جبرو فسطائیت کے خلا...
04/08/2024

‏خان کی پکار، عوام کی للکار

5 اگست کے صوابی جلسے میں کپتان عمران خان کے ناحق 365 دن پابند سلاسل ظلم و جبرو فسطائیت کے خلاف گھر سے نکلیں اور پاکستان بھر سے شامل ہو کر پیغام دیں کہ پاکستان کی چوبیس کڑوڑ عوام کا لیڈر صرف عمران خان ہے۔
عتیق پیر زادہ
صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان


پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا"ورچوئل جلسہ"ہو رہا ہے آج شام 7 بجے،جڑے رہیے تحریک انصاف کے آفیشل چینلز کے ساتھ جہاں "ورچوئل...
20/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا"ورچوئل جلسہ"ہو رہا ہے آج شام 7 بجے،جڑے رہیے تحریک انصاف کے آفیشل چینلز کے ساتھ جہاں "ورچوئل جلسہ"براہ راست نشر کیا جائے گا۔








29/12/2023

بڑی خبر✌
صنم جاوید کچھ دیر میں رہاہوجاۓ گی

29/12/2023

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کو جیل میں عمران خان سے پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے مشاورت کی اجازت دے دی۔*🚨🔥🔥

29/12/2023

قوم سے وعدہ کرتا ہوں الیکشن سے پہلے عمران خان کو رہا کر کے دکھاؤں گا.

لطیف کھوسہ

25/01/2023

03/11/2022

ریڈ لائن کراس کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

03/11/2022

گلگت ۔ عمران خان پر حملے کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاج

اہم نوٹیفکیشن جاری!
03/11/2022

اہم نوٹیفکیشن جاری!

Address

Khaplu
Skardu

Telephone

+923432523190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz Humraaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category