Usama Jaffari

Usama Jaffari کوشش یہ کرو کہ کوئی تم سے خفا نہ ہو
اس مختصر سی زندگی میں کسی سے گلہ نہ ہو
بانٹتے رہو پیار و خلوص کے چراغ ہر سو
اندھیرا مِٹ جائے گا اگر دل میں انا نہ ہو
(5)

29/01/2026

‎الحمدللہ محنت رنگ لے آئی
‎غواڑی ژھوق نالہ میں پانی کی قلت کے خاتمے کے لیے بی سی ڈی ایف کے تعاون سے بننے والی ائس اسٹوپا
نسیم شیخ اور عبدالرحیم نذیر نے نومبر کے مہینے میں جس کام کا آغاز کیا تھا، آج اس کا خوبصورت نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
‎ نالے میں آئس اسٹوپا مکمل طور پر تیار ہو چکاہ ہے جو دیکھنے میں نہ صرف بے حد دلکش ہے بلکہ علاقے کے لیے امید کی ایک نئی کِرن بھی ہے۔
‎ ‎ پانی کی قلت کا حل مصنوعی آئس اسٹوپا ایک بہترین ٹکنیکی حل ہے، خاص طور پر ہمارے ان علاقوں کے لیے جہاں سردیوں میں پانی ضائع ہو جاتا ہے اور بہار کے شروع میں فصلوں کے لیے پانی نہیں ملتا سیزن کے شروع میں جب پانی کی شدید کمی ہوتی ہے، یہ آئس اسٹوپا پانی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
‎• اگر اس سال یہ تجربہ کامیاب رہتا’ جس کی قوی امید ہے، تو انشاءاللہ مقامی لوگوں کو پانی کے حوالے سے بہت بڑی سہولت میسر آئے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے جنہوں نے عوامی مفاد کے لیے یہ قدم اٹھایا۔بالخصوص انجینئر محمد یوسف اور ان کی پوری ٹیم کا خصوصی شکریہ”

26/10/2025
برف کی چادر اوڑھے کھڑے ہیں پہاڑ،اپریل میں بھی دیکھو یہ کیسا ہے نظار۔🌷وادیوں میں اتری ہے سفیدی کی ردا،قدرت نے کیا خوب رچا...
19/04/2025

برف کی چادر اوڑھے کھڑے ہیں پہاڑ،
اپریل میں بھی دیکھو یہ کیسا ہے نظار۔🌷
وادیوں میں اتری ہے سفیدی کی ردا،
قدرت نے کیا خوب رچایا ہے یہ سماں۔

Blossom …🤍🫶🏻💚
05/04/2025

Blossom …🤍🫶🏻💚

🤲بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (۱) ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (۲) مَـٰلِك...
11/03/2024

🤲بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (۱) ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (۲) مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ (۳) إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (۴) ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (۵) صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ (۶) غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ آمین بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1)
اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3)
وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ (4)

*اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

🤲 یَاٱلْغَفَّارُ😭یَاٱلْسَّمِيعُ😭یَاٱلْبَصِيرُ😭یَاٱلْحَىُّ😭یاٱلْقَيُّومُ😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ😭 وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ😭 وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ😭 وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ😭 وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ 😭وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ😭 وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔اللهُـمِّ ارْفَعْ دَرَجَتََـهُ فِي المَهْـدِيّيـنَ، وَاخْـلُفْـهُ في عَقِـبِهِ في الغَابِِـرِينَ، وَاغْفِـرْ لَنَا وَلَـهُ يا رَبَّ العـالَمـين، وَافْسَـحْ لَهُ في قَبْـرِهِ وَنَـوِّرْ لَهُ فِيهِ🤲اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ الَّلهُمَّ ثَبِّتْهُ🤲🤲😭

Jumma Mubarak
16/02/2024

Jumma Mubarak

Beautiful Baltistan 🍁 🍂
02/02/2024

Beautiful Baltistan 🍁 🍂

❤️🥀
28/01/2024

❤️🥀

Address

Khaplu
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Jaffari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Jaffari:

Share

Category