Gilgit Baltistan 360

Gilgit Baltistan 360 ❥︎ Cultural Center
❥︎ Tour Guide
❥︎ Tour Operator
❥︎ Adventure
❥︎ Photography
❥︎ Videography

Relatable 😭🥺🥲
15/12/2024

Relatable 😭🥺🥲

One of the rare photo Ibex with snowcock                                                   .today
26/09/2024

One of the rare photo Ibex with snowcock

.today

26/09/2024

Somewhere in Gilgit Baltistan, Pakistan 🐐😱😱

Skardu international airport
25/09/2024

Skardu international airport

Viral pic of the day
24/09/2024

Viral pic of the day

ایک قومی مسئلہ !!!آج بھی گاوں یاشہروں میں بھی اسطرح کے لوگ سر عام گٹار بجاتے ہوئے دیکھنے کو ملتے ہیں ، لہٰذا اب گٹار بج...
23/09/2024

ایک قومی مسئلہ !!!
آج بھی گاوں یاشہروں میں بھی اسطرح کے لوگ سر عام گٹار بجاتے ہوئے دیکھنے کو ملتے ہیں ، لہٰذا اب گٹار بجانا بند کریں 2024 ختم ہونے کو ہے کچھ تو خیال کریں اور مناسب طریقے سے پردا داری سے اپنی حاجت پوری کریں یا گھر سے پوری کر کے نکلیں ۔
ایک تو نجاست سے کپڑے ناپاک دوسرا کسی دیوار اڈے یا بس اسٹینڈ کے پاس کھڑا ہونا تو دور سانس لینا بھی دشوار ہو جاتا ہے اور ویسے بھی گر کوئی صاحب شعور دیکھے تو ایک انتہائی گھٹیا کام اور وہ بھی چوکوں چوراہوں میں دیکھنے کو ملتا ہے جہاں خواتین بچے بھی راہگیر ہوتے ہیں ۔
سوائے پاکستان کے آپ کو پوری دنیا میںکہیں بھی ایسے لوگ نہیں ملیں گے جو پیشاب صاف کرنے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہوں۔

23/09/2024

گلگت بلتستان کی اہمیت اس لیے غیر معمولی ہے کہ یہاں لیتھیم کے وسیع ذخائر موجود ہیں، جو فوجی ٹیکنالوجی کے لیے ناگزیر ہیں۔ ان وسائل پر کنٹرول نہ صرف علاقائی تنازعات کو بھڑکا سکتا ہے بلکہ مستقبل کے عالمی تصادم کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

امریکہ بھی انہی وجوہات کی بنا پر گلگت بلتستان میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ لیتھیم کی عالمی مانگ میں مسلسل اضافے، خاص طور پر جنگی ساز و سامان اور جدید ٹیکنالوجی میں اس کے استعمال کے پیش نظر، امریکہ اور دیگر عالمی طاقتیں ان وسائل پر قبضہ جمانا چاہتی ہیں تاکہ مستقبل میں توانائی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنا غلبہ قائم رکھ سکیں۔

Beautiful kids from Ghanche, Gilgit Baltistan 💝😘Credit: Mehmood Vzyree
14/09/2024

Beautiful kids from Ghanche, Gilgit Baltistan 💝😘
Credit: Mehmood Vzyree

Address

Skardu
16800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category