Ulma Ki Awaz

Ulma Ki Awaz علماے حق سلامت رہے

09/06/2025
09/06/2025

پیغام تسلیت
بزرگ عالم دین شیخ حسین نجفی داعی اجل کو لبیک کہہ کر تمام عقیدتمندوں کو داغ مفارقت دے گئے۔مرحوم متقی ،پرہیزگار اور خوش اخلاق تھے۔
مرحوم نے اپنی ساری زندگی فضائل محمد و آل محمد کی نشر و اشاعت ،احکام دین کی تبین اور مذہب تشیع کی تبلیغ میں صرف کی۔
مرکزی انجمن امامیہ بلتستان علامہ شیخ اعجاز بہشتی اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہے۔دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
پروردگار مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔امین ترجمان مرکزی انجمن امامیہ بلتستان
انجمن امامیہ بلتستان

09/06/2025

Address

Gilgit Baltitan
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulma Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ulma Ki Awaz:

Share

Category