10/02/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ، جانشینِ مجاہدِ ملت شیخ حسن مہدی آبادیؒ،
یتیموں، مسکینوں اور بے سہارا افراد کے حقیقی سہارا،
عالمِ باعمل، ممتاز دینی و سماجی رہنما
حجۃُ الاسلام شیخ غلام حسین “مقدس”ؒ
کی نمازِ جنازہ بیڈونگ مھدی آباد کھرمنگ میں
آغا راحت حسین الحسینی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں علمائے کرام سیاسی شخصیات سمیت کثیر تعدات میں عقیدت مندوں نے شرکت کی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے،
اور تمام پسماندگان، ع