Beauty of Islamic Jamia Markaz Skardu

Beauty of Islamic Jamia Markaz Skardu PROUD BE A MUSLIM 😎 .............? I'm So Sorry ��
(5)

31/07/2025

Al Markaz Islamic Jamia Skardu ♥️
The beautiful scene of Masjid ♥️

26/06/2025

یکم محرم الحرام
اسلامی سال کا پہلا دن، جو ہمیں نئی ابتدا کی یاد دلاتا ہے، لیکن یہ دن ہمیں ایک عظیم شخصیت کی شہادت کی یاد بھی دلاتا ہے — حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔

آپ کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان نہ تھی بلکہ اسلام کو ایک ناقابلِ تلافی صدمہ تھا۔ آپ کی عدل و انصاف، فہم و فراست اور جرأت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

انا لله وانا اليه راجعون امير مركزي جمعيت اہل حدیث پاکستان حافظ ساجد میر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انا لله وانا الي...
03/05/2025

انا لله وانا اليه راجعون
امير مركزي جمعيت اہل حدیث پاکستان حافظ ساجد میر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انا لله وانا اليه راجعون

مرحوم کی زندگی علم، عمل، اخلاص اور استقلال کا حسین امتزاج تھی۔ وہ حق گوئی و بیباکی کا استعارہ اور اتحاد امت کے داعی تھے۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ان کی دینی و ملی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔

اللَّهُمَّ اغْفِرْ له وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عنْه، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بالمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الخَطَايَا كما نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِن دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِن أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِن زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِن عَذَابِ القَبْرِ، أَوْ مِن عَذَابِ النَّارِ. قالَ: حتَّى تَمَنَّيْتُ أَنْ أَكُونَ أَنَا ذلكَ المَيِّتَ.
آمين ثم آمين يا رب العالمين
Copied!

03/05/2025

😢❤️

30/04/2025

Listen

25/04/2025

آج اسلامک جامعہ مركز سکردو میں نماز جمعہ کے بعد جماعت اہلحدیث اور جماعت اہلحسنت نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں نوجوان علماء آور سیاسی لوگ شریک تھے،
جماعتِ اہلحدیث و مسلم یوتھ فیڈریشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر پاک فوج سےاظہارِ یکجہتی ریلی"

مسلک اہلحدیث گلگت بلتستان کے زیر اہتمام جمعہ کی نماز کے بعد فلسطین اور جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر آزادی، انسانی حقوق اور ظلم کے خلاف نعرے درج تھے۔ ریلی کے دوران مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور مظلوم اقوام کی حمایت میں عملی اقدامات

گلگت بلتستان منرلز اور جیم سٹون کا وفد چئیرمین ضیاءاللہ کی قیادت میں مدیر المرکز اسلامی سکردو ڈاکٹر محمد علی سے ملاقات م...
14/04/2025

گلگت بلتستان منرلز اور جیم سٹون کا وفد چئیرمین ضیاءاللہ کی قیادت میں مدیر المرکز اسلامی سکردو ڈاکٹر محمد علی سے ملاقات میں علاقے میں زیر چئیرمین صاحب اور انکی ٹیم کا گلگت بلتستان میں پائے جانے والے نایاب قیمتی پتھروں کے بارے میں مختصر بریفنگ ۔
Copied!

10/04/2025

جناب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سنیٹر ساجد میر حفظہ اللہ نے اپنے دستوری اختیارات استعمال کرتے ہوئے مولانا عبد الواحد عبد اللہ حفظہ اللہ ناظم اعلی جامعہ دارالعلوم بلتستان غواڑی کو نائب ناظم اعلیٰ مركزی جمعیت اہل حدیث پاكستان نامزد کر دیا، اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

جمعیت اہل حدیث گلگت بلتستان اس اہم اقدام اور اعتماد پر مرکزی قیادت خصوصا محترم امیر سنیٹر ساجد میر اور ناظم اعلی ڈاكٹر حافظ عبد الكریم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالی اس تقرری کو دین حنیف کی خدمت اور جماعت کی ترقی کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین!

منجانب: جمعیت اہل حدیث گلگت بلتستان
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

10/04/2025

Address

Skardo

Telephone

+923450892040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Islamic Jamia Markaz Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of Islamic Jamia Markaz Skardu:

Share

Category