Siranwali Official

Siranwali Official SIRANWALI NER MIANWALI BANGLA
GUJRANWALI PSRUR ROD TEH DASKA
DISTT. SIALKOT

بہت ہی پیارے بھائی “محمد عبداللہ” کے والدِمحترم “ڈاکٹر کرامت علی (مرحوم) اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے...
23/04/2026

بہت ہی پیارے بھائی “محمد عبداللہ” کے والدِمحترم “ڈاکٹر کرامت علی (مرحوم) اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲🏻

محسن اختر۔۔ وسیم اختر کے والد محترم راؤ اختر ولد کمل خاں رضائے الٰہی  سے وفات پا چکا ہے اللہ پاک مرحوم کی  مغفرت فرمائے ...
23/04/2026

محسن اختر۔۔ وسیم اختر کے والد محترم راؤ اختر ولد کمل خاں رضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین.

12/04/2026
Sharing this inspiring and insightful interview of Big Brother H.E. Mahmood Akhtar   , Ambassador of Pakistan to Ivory C...
09/04/2026

Sharing this inspiring and insightful interview of Big Brother H.E. Mahmood Akhtar , Ambassador of Pakistan to Ivory Coast 🇵🇰

A powerful reflection on his life journey, vision, and remarkable achievements, along with the realities of representing Pakistan on the global stage.

May Allah grant him continued success, good health, and strength to serve the nation with excellence. 🤲

▶️

Watch now the latest episode of Conversation With a Diplomat featuring Mahmood Akhtar Mehmood, Ambassador of Pakistan to the Ivory Coast. It is a candid and ...

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭ہمارے بہت ہی پیارے دوست عاکف حنیف غوری  ، شاہد حنیف غوری ، عاطف حنیف غوری ، خالد حنیف غوری ا...
20/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
ہمارے بہت ہی پیارے دوست عاکف حنیف غوری ، شاہد حنیف غوری ، عاطف حنیف غوری ، خالد حنیف غوری
ان کے والد محترم جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللّٰہ تعالٰی ان کے والد کی مغفرت فرمائے آمین ثم امین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
جنازے کا اعلان بعد میں ہو گا.

خبر غم ماسٹر حمید غوری صاحب کے بھائی محمد ندیم غوری تکہ کباب والے کے والد صاحب ماسٹر عمران حمید غوری کے چچا جان محمد رفی...
14/02/2026

خبر غم
ماسٹر حمید غوری صاحب کے بھائی
محمد ندیم غوری تکہ کباب والے
کے والد صاحب
ماسٹر عمران حمید غوری کے چچا جان

محمد رفیق غوری صاحب
سابقہ مستری دوابہ رائس مل سرانوالی
کا انتقال ہو گیا ہے
نماز جنازہ 15-02-2026کل صبح نو بجے

چھچھر والی گرڈ اسٹیشن گجرانوالا
کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

ظفر اقبال جٹ محلہ چھاونی سے قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں  مرحوم کا نماز جنازہ نماز عشاء کے بعد اڈے والے قبرستان کی جنازہ...
30/01/2026

ظفر اقبال جٹ محلہ چھاونی سے قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں
مرحوم کا نماز جنازہ نماز عشاء کے بعد اڈے والے قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین

رانا محمد شبیر خاں قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
29/01/2026

رانا محمد شبیر خاں قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں
اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

سردار احمد عرف سرداری میو قضائے الہی سے وفات پا چکا ہے اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
25/01/2026

سردار احمد عرف سرداری میو قضائے الہی سے وفات پا چکا ہے
اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

۔سرانوالی سیٹھ سردار خاں۔مودی میو۔۔ کا بھائی محمد اسلم مئیو رضائے الہی سے وفات پا چکا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ...
23/01/2026

۔سرانوالی
سیٹھ سردار خاں۔مودی میو۔۔ کا بھائی محمد اسلم مئیو رضائے الہی سے وفات پا چکا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

✨ خود مختار بنیں اور گھر بیٹھے پیسے کمائیں! ✨💰 ہزاروں روپے کمانے کا بہترین موقع — بغیر کسی پیسے کی سرمایہ کاری!آپ بن سکت...
22/01/2026

✨ خود مختار بنیں اور گھر بیٹھے پیسے کمائیں! ✨
💰 ہزاروں روپے کمانے کا بہترین موقع — بغیر کسی پیسے کی سرمایہ کاری!
آپ بن سکتے ہیں Zeb Print SMC Pvt. Ltd کے Authorized Reseller اور اپنے برانڈ کے طور پر پروڈکٹس بیچیں، سارا کام ہمارا، آپ کا صرف منافع!
✔️ کوئی انویسٹمنٹ نہیں
✔️ ڈیلیوری کا مسئلہ نہیں
✔️ پارسل پیکنگ کی فکر نہیں
📦 سارا کام Zeb Print کی ذمہ داری
آپ صرف آرڈر لیں اور کمائیں! 💸
🎯 موزوں افراد:
دوکاندار
طلبہ
گھریلو خواتین
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0302-5030915 | 0302-5030999
📍 پرانا کاہنہ، لاہور
🔗 WhatsApp کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں

Follow this link to join my WhatsApp community:

WhatsApp Group Invite

Address

Siranwali Sialkot
Siranwali
51501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siranwali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share