Chak No 117 GB Welfare Society

Chak No 117 GB Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak No 117 GB Welfare Society, Photographer, Chak No 117 GB(west) Faisalabad, Singh Khalsa.

25/10/2025
فلاح دارین ویلفیئر فاؤنڈیشن 117 گ ب کی طرف سے خوبصورت اقدام۔ دونوں قبرستانوں کے لئے اینٹوں کا اہتمام اور سپرے بھی کی گئی...
24/10/2022

فلاح دارین ویلفیئر فاؤنڈیشن 117 گ ب کی طرف سے خوبصورت اقدام۔ دونوں قبرستانوں کے لئے اینٹوں کا اہتمام اور سپرے بھی کی گئی اور ایک بڑا پروجیکٹ جس میں بڑے قبرستان میں سفیدے کے درخت لگانے کا پروگرام بھی شامل ہے سب دوست اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔

السلام علیکم انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے مزمل بوٹا انٹرنیشنل کبڈی پلیر رضائے الہی سے وفات پا چکا ہے اِنّا لِلّٰ...
18/09/2022

السلام علیکم انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے مزمل بوٹا انٹرنیشنل کبڈی پلیر رضائے الہی سے وفات پا چکا ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😭😭😭😭😭😭ہاۓ ربا

ویلفیئر سوسائٹی117 گ ب  کی جانب سے قبرستان میں دوسری دفعہ سپرے کر دی گئی ہے اس کارخیر میں شامل ہونے والے تمام احباب کا ب...
18/09/2022

ویلفیئر سوسائٹی117 گ ب کی جانب سے قبرستان میں دوسری دفعہ سپرے کر دی گئی ہے اس کارخیر میں شامل ہونے والے تمام احباب کا بہت شکریہ باقی احباب بھی اس سوسائٹی کے کاموں میں ضرور حصہ ڈالیں شکریہ

دل تھک گیا شہر دی رونق توں چل حیاتیئے پنڈ نوں چلئیے
18/09/2022

دل تھک گیا شہر دی رونق توں
چل حیاتیئے پنڈ نوں چلئیے

برائے مہربانی سب دوست زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہو تو رابطے کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ جزاک ...
23/02/2021

برائے مہربانی سب دوست زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہو تو رابطے کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ جزاک اللّہ 03451503117
03451501171
03003718355
03447604117

وانکھیاں والے دے ڈیرے تے سجی ہوئی رونق 💗❤️💗اللہ تعالیٰ سب نوں اسے طراں ہسدا کھیڈا رکھے
27/01/2021

وانکھیاں والے دے ڈیرے تے سجی ہوئی رونق 💗❤️💗
اللہ تعالیٰ سب نوں اسے طراں ہسدا کھیڈا رکھے

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر جلوس کی تصویری جھلکیاں۔
21/11/2018

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر جلوس کی تصویری جھلکیاں۔

10/10/2018

Punjabi Natt by Muhammad Jawad Farooq

Address

Chak No 117 GB(west) Faisalabad
Singh Khalsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 117 GB Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category